M Sadiq Saleem Rana

M Sadiq Saleem Rana politics & bussines

30/08/2026

حلقہ Na 180 کی عوام کی بدقسمتی ھے ادھر اقتدار اور اپوزیشن دونوں کے اراکین ہیں لیکن اس کے باجود حلقہ کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ھے اور عوام کی سننے والا کوئی نہیں ھے سیاسی موجودگی آٹو پر لگا کر ملازمین اور سوشل میڈیا خوش آمدیوں کے سپرد ھے
اسوقت حناربانی کھر MNA اقتدار میں ہے جس کے اختیارات ملک غلام رضاربانی کھر صاحب کے پاس ہیں لیکن ملک غلام رضاربانی کھر صاحب کی مجبوری ھے کہ اسکے آگے نمائندے ہیں
وہ کسی بھی معتبر شخصیت کی کانوں کو غلط طریقہ سے بھر کر بے عزت کروانے اور جھٹلانے میں کسر نہیں چھوڑتے البتہ اداروں میں اپنے آفیسر لگوا کر عوام کے کام رکوانے کے کام سرانجام دیے جاتے ہیں
لوگوں پر انتقامی کاروائیاں بھی عروج پر ھیں
حقیقت میں حناربانی کھر صاحبہ اور ملک غلام محمد رضاربانی کھر صاحب باصلاحیت شخصیات ہیں
لیکن حقائق کچھ مختلف ایسے ہیں کہ حناربانی کھر صاحبہ کوئی حلقہ میں سب Ok ھے کی رپورٹ دی جاتی ھے اور ملک غلام محمد رضاربانی کھر کو غلط گائیڈ کرکے مینٹلی طور پر ملک غلام محمد ربانی کھر مرحوم کے ویژن سے ہٹا دیا گیا ھے اور اب ملک غلام رضا ربانی کھر سے اپوزیشن کا کہلواکر حلقہ کی عوام سے دور کیا جا رہا ھے
حقیقت میں عبدالخالق ربانی کھر اور ملک رضاربانی کھر دونوں بھائیوں کے ذاتی سیاسی ملازمین کا آپس میں بہت گہرا پسے پردہ تعلق ھے لیکن یہ ملازمین یہ نہیں چاہتے کہ اس فیملی کا آپس میں میل ملاپ صلح کیطرف معاملہ چلے کیونکہ جس دن یہ صلح ہوئی اسی دن سے اس ناجائز ٹیم کی اجارہ داری ختم اور یہ کسی زمیندار کی بجائے اپنے گھر بیٹھے ہونگے صلح ہونے سے کھر گروپ مضبوط ہوگا اس صلح سے یا دونوں بھائیوں میں سے جس نے قدم بڑھایا اسی کی کاوش سے ڈوگر سناواں ترکی کھر آڑہ اکبر شاہ لسوڑی کھر یکجا ہونگے اور ہر سیاسی امیدوار اپنی اپنی نوعیت کی سیٹ پر جیتنے کے لیے عوام کو عزت دینے کی ٹھان لے گا جو کامیاب ہوگا وہی حلقہ میں ڈویلپمنٹ کروائے گا
پہلے بھی کسی کا کوئی احسان نہیں ھے پہلے منتخب ہوئے تھے بعد میں کام کرتے رہے ہیں
میری گزارش ہے حناربانی کھر صاحبہ کو حقائق سمجھ کر حلقہ کے مسائل میں دلچسپی لینا چاہیے
دوسرا ہمارے حلقہ سے جنرل سیٹ پر میاں فیاض حسین چھجڑا صاحب 2024 کے الیکشن میں عوام سے ووٹ لیکر کامیاب ہوئے تھے جس کو نہ تو اپنے ڈیرہ پر بیٹھنے کی توفیق ھے نہ ہی حلقہ کے مسائل کی فکر ھے
میاں صاحب اور میاں صاحب کے بیٹے صرف عمران خان کے لیے نعرے لگاتے دکھائی دیتے ہیں
اور بات بات میں صرف عمران خان کی تعریف کے علاوہ حلقہ کے لیے نہ کوئی پالیسی ھے نہ ہی کوئی ویژن ھےاس وقت ہمارے حلقہ Na 180 کے مجبور اور باشعور لوگ خاموش ہیں زیادہ مجبوری میں اللہ سلامت رکھے ہنجرا خاندان کو انکے ڈیرہ پر جاکر اپنے مسائل حل کروا رہے ہیں
میرے حلقہ Na 180 کے تمام امیدواروں کو ہنجرا خاندان سے سبق سیکھنا چاہیے کہ عوام کی خدمت کیا ہوتی ھے
حالانکہ اس وقت الحاج ملک سلطان محمود ہنجرا ملک محمد افضل ہنجرا صاحبان کے پاس کوئی سیٹ نہیں ھے لیکن ہنجرا صاحبان ہر مہمان کو عزت سے پیش آتے ہیں اور 24 گھنٹے عوامی خدمت میں حاضر ہیں ڈویلپمنٹ بھی عروج کی کروا رہے ہیں
ملک احمد یار اور ملک غلام قاسم ہنجرا رات دن اپنے بزرگوں کے نقش پر عمل پیرا ہیں
لکھنے کو بہت کچھ ھے
میری حلقہ Na 180 کے ہر باشعور شخصیت سے گزارش ھے کہ اس ڈیجیٹل دور میں آپ اپنے علاقہ کے مسائل سوشل میڈیا پر بتائیں اور وزیر اعظم پاکستان وزیر اعلی پنجاب کو مسائل کی درخواستییں بھیجیں تاکہ ہمارے حلقہ میں ترقی ہوسکے

30/08/2026
30/08/2026

حلقہ Na 179 میں میاں شبیر علی قریشی صاحب نے بے تحاشہ اچھے روڈز مرمت کیے کوٹ ادو کو ضلع بنوایا ڈویلپمنٹ بھی ہوئی آج اسکا حلقہ بہترین شمار ہوتا ھے Na 180 کھنڈر بنا ہوا ھے

29/08/2026

میرے حلقہ میں المیہ یہ ہے کہ معزز اراکین اسمبلی و دوسرے سیاستدان ٹک ٹاکر ہیں اور سارا دن ویڈیوز بنا بناکر لوگوں کی تذلیل کرتے ہیں اور خود فیسبک سے پیسے کمارہے ھیں

28/08/2026

7- میرا مطالبہ ہے کہ Na 180 میں اڈا نالہ سردار سے دھرم پور گاڈی والا روڈ بینظیر کالونی روڈ پتی جھنڈیر سکول تک مرمت کیا جائے یہ رہائشی آبادی کے لوگ بہت مشکلات کا شکار ہیں طلبأ پریشان ہیں

28/08/2026

6- میرا مطالبہ ہے کہ Na 180 میں ٹھٹھہ چوک قصبہ سناواں بستی ٹھٹھہ روڈ طارق والی پل لنک کھر غربی سکول روڈ لنک چھجڑا چوک تک مرمت کیاجائے کاشتکاروں اور آبادیوں کے لیے بہت ضروری ھے

28/08/2026

5-میرا مطالبہ ہے کہ Na180 ٹبی موچیوالی موسے والی ٹھوکر لوئر مگسن روڈ چھجڑے والی دری تک روڈ سیس کے بجٹ میں مرمت کیا جائے تاکہ آبادی کے لوگ اور کاشتکار مستفید ہوں

My great big bother
28/08/2026

My great big bother

Address

Bheryoug Dawood Wala
Sanawan
34101

Telephone

+923458488224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Sadiq Saleem Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share