#reelsviralシ #rutbarainbo #reelsfbシ #foryoupageviralシ゚ #viralvideo #viralpost #rutba #rutbarainbow #reelsfb #reelsvideo #foryou #rutbarainbow
مریم نواز شریف کا شاندار استقبال 👏
استقبال دیکھ کر لگتا ھے کہ شیر
" دو تہائی اکثریت " سے بھی زیادہ طاقت کے ساتھ آ رہا ھے ۔۔ انشاءاللہ ۔
🥀🔥❤️🦋🌎✨
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
#BestPhotographyChallengeiographyc
#moodchallengemoodchallenge
#BestPhotographyChallenge
#moodchallengemoodchallenge
#bestchallenge
#beauty
#photographychallenge
#beautifuldestinations
#1MillionChallenge
#100kgchallenge
#photographychallengechallenge
#BestPhotographyChallenge
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations
#beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabadbeauty
عوام سب جانتے ہیں
اپنے مجرم پہچانتے ہیں۔
#عوامی_مجرم_عمران
*سانگھڑ ۔ پیر صاحب پگارا کے مرید اور فنکشنل لیگ کے
سابقہ یوسی جانب ڈھورو کے ضلع کاؤنسل کے ممبر غلام
رسول نے فنکشنل لیگ قیادت سے ناراض ہوکر الوداع کرکے
ن لیگ رہنما ملک امتیا الحق کے ہاتھ پر باقاعدگی سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا
#PMLN
کل شہباز صاحب صبح پہنچیں گےکل ہماری ملاقات ہوگی بڑے ضروری امور ہیں جو ڈسکس ہونگے انشاءاللہ. سابقہ گورنمنٹ سر سے پاؤں تک بحران ہی پیدا کرتی رہی ہے چاہے وہ آئینی بحران ہوں چاہے وہ معاشی بحران ہوں چاہے وہ سیاسی یا معاشرتی بحران ہیں.
میانوالی جلسہ: پی ٹی آئی کے جلسوں میں اتنی کم عوام تو کبھی نہ دیکھی تھی۔۔
#MiawaliJalsa
اٹک جلسہ میں جلوسوں کے آنے کا سلسلہ جاری ہے #عوام_ن_کے_ساتھ
مریم بی بی فتح جنگ جلسے کیلئے روانہ ہوچکی ہیں، .
لیگی کارکن نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا والے کی بولتی بند کردی۔
ویڈیو لازمی دیکھیں اور شیئر کریں گروپ میں۔
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی چلڈرن ہسپتال آمد
وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکا وارڈز کا دورہ
بچوں کی عیادت کی
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے زیر علاج بچوں کی خیریت دریافت کی
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے زیر علاج بچوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے عید کے دن ریٹائرڈ اور حاضر سروس سول افسران سے ملاقات کی جس میں گورننس اور انتظامی امور کے بارے میں ان کے خیالات سنے۔ خدمت کی فراہمی کے لیے ان کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ان سے تعاون طلب کیا اور ان پر زور دیا کہ وہ ڈیوٹی سے آگے بڑھیں۔
کراچی ائیر پورٹ
یہ ھے میاں محمد نواز شریف کے ایک کارکن ، ایک وزیر کے استقبال کی ایک جھلک 🌺
ھزاروں لوگ ایئر پورٹ پہنچ گئے، نواز شریف کی محبت سے جڑا ھر شخص ھمارے دلوں کی دھڑکن ھے
Maryam Nawaz Sharif
پاکستان کی مجبوری ہے
نوازشریف ضروری ہے ۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کراچی کے عہدیداران و کارکنوں کی جناح ٹرمینل پر وزیرِ خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کے استقبال کیلئے آمد ۔۔۔۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ۔
#وزیراعلی_حمزہ_شہباز #PMLN #Pakistan #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ہم زندہ چور ہیں
زیادہ سے زیادہ گروپ میں شیئر کریں۔
عمران خان نے گوگی بچاؤ تحریک کا باقاعدہ افتتاح کر دیا .
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔
صوبے میں امن و امان کی صورتحال،غیر ملکی افراد خصوصاً چینی باشندوں کی سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
عید پر عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کیے گئے انتظامات پر بھی غور۔