15/10/2024
شہادتوں کے علم جب بلند ہوجائیں
تو جہاں میں _رسوا یزید ہوتے ہیں !!
عظیم باپ کی عظيم_ بیٹی بتا گئی
حسین والے ہمیشہ شہید ہوتے ہیں
شہدائے کارساز کے شہیدوں کی سترویں برسی حیدرآباد مین18 اکتوبر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ سانگھڑ کی ایک اہم میٹنگ لکیاری ھاؤس مین 10 اکتوبر کو منعقد کی گئی ۔اجلاس کی صدارت جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سانگھڑ جہانگیر جونیجو اور تعلقہ صدر سید ممتاز علی شاھ لکیاری نے کی اور تعلقہ نائب صدر سید انعام علی شاہ ۔ سٹی صدر غلام حیدر پنھور انفارمیشن سیکریٹری تعلقہ سانگھڑ یاسر مری ،پبلک ریلیشن سیکریٹری سید بچل شاہ ۔ ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری جانو لانڈر۔ چیئرمین کنڈیاری۔عمران فھد وسان۔چیئرمین ٹنڈو مٹھاخان سید مدد علی شاھ چیئرمین پیرومل مکی بھون داس۔ذیشان وسان ۔پرویز بنبھرو ۔عزیز چانڈیو لعل محمد سنگراسی چودھری حفیظ ۔میھن شاھ راجا بشارت ۔غلام حسین بنبھرو ۔سید نعیم شاھ ۔عبدلقادر بڑدی۔ محمد کیریو۔انور بگٹی۔ ۔جنرل سیکریٹری عثمان غنی آرائیں اور تعلقہ سانگھڑ اور کے ورکروں نے شرکت کی اور حیدآباد کے جلسے میں بھرپور شرکت کرنے پر اتفاق رائے کیا گیا ۔