Awaam Raaj Tehreek Sanghar

Awaam Raaj Tehreek Sanghar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaam Raaj Tehreek Sanghar, Political Party, Sanghar.
(1)


‎**عوام راج تحریک سانگھڑ* ✊

‎عوام کے حقوق، انصاف، برابری اور بااختیار معاشرے کے لیے جدوجہد۔
‎ہماری آواز عوام کی آواز ہے، ہمارا مقصد عوام کی خدمت اور فلاح ہے۔

‎⚖️ انصاف
‎🤝 اتحاد
‎📢 عوامی شعور
‎🌱 ترقی و خوشحالی

جو معاشرہ اپنے کمزور طبقے کا ہاتھ تھامتا ہے، وہی حقیقی معنوں میں مضبوط بنتا ہے۔تعلیم ہو یا روزگار، عزت ہو یا مواقع—ہر ان...
20/08/2026

جو معاشرہ اپنے کمزور طبقے کا ہاتھ تھامتا ہے، وہی حقیقی معنوں میں مضبوط بنتا ہے۔
تعلیم ہو یا روزگار، عزت ہو یا مواقع—ہر انسان کو آگے بڑھنے کا حق حاصل ہے۔
ترقی تب خوبصورت ہوتی ہے جب اس کا فائدہ سب تک پہنچے۔
Iqrar Ul Hassan ✌️ ❤️

عوام راج تحریک ایک عوامی سیاسی تحریک ہے جس کا مقصد عام شہریوں، غریبوں اور متوسط طبقے کے حقوق، عزت اور بہتر مستقبل کے لیے...
16/08/2026

عوام راج تحریک ایک عوامی سیاسی تحریک ہے جس کا مقصد عام شہریوں، غریبوں اور متوسط طبقے کے حقوق، عزت اور بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔ یہ تحریک ایک ایسے معاشرے کی خواہاں ہے جہاں میرٹ، انصاف اور عوامی خدمت کو ترجیح دی جائے۔

عوام کی طاقت، عوام کی آواز اور عوام کی حکمرانی
آئیں متحد ہوں، اپنا کردار ادا کریں اور ایک بہتر پاکستان کی تعمیر میں حصہ لیں

عوام راج تحریک — عوام کے حقوق کی آواز 🇵🇰
Sanaullah Khan. Iqrar Ul Hassan Awam Raj Landhi Saadia Aslam Muhammad Zahid

برادرانِ وطن، نوجوانوں اور بزرگوں!پہلے دن ہمارے قائد اور بانی عوام راج تحریک جناب اقرار الحسن صاحب نے قوم سے ایک سچا اور...
11/08/2026

برادرانِ وطن، نوجوانوں اور بزرگوں!
پہلے دن ہمارے قائد اور بانی عوام راج تحریک جناب اقرار الحسن صاحب نے قوم سے ایک سچا اور تاریخی وعدہ کیا تھا، ایک ایسا وعدہ جو روایتی سیاست دانوں کے جھوٹے وعدوں سے بالکل مختلف ہے۔ انہوں نے کہا تھا:
"ہم کوئی سیاسی دکان کھولنے نہیں جا رہے، ہم ایک سیاسی یونیورسٹی بنا رہے ہیں!"
جہاں ڈگری کا نام "میرٹ" ہے۔
جہاں داخلے کی واحد شرط "قابلیت" ہے۔
جہاں امتحان کا نام "انٹرنل الیکشن" ہے۔
آج ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ اس تحریک میں:
یہاں کوئی جنرل یا کوئی بیرونی قوت کسی کو زبردستی اوپر نہیں لا سکتی۔
یہاں کوئی ایک خاندان یا ایک شخص پوری پارٹی کا مالک نہیں بن سکتا۔
یہاں کوئی بھی شخصیت، نظریے اور ادارے سے بڑی نہیں ہو سکتی۔
کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ قومیں اور ادارے نظریے سے چلتے ہیں، شخصیات کے سہاروں سے نہیں۔ شخصیات فانی ہیں، لیکن نظریہ لازوال ہوتا ہے!
آج الحمدللہ ہم لاکھوں کی تعداد میں منظم ہو چکے ہیں، اور وہ دن دور نہیں جب ہم کروڑوں پاکستانیوں کو اس نظریے پر متحد کریں گے۔ اور جب پاکستان کے کروڑوں عوام میرٹ، قابلیت اور جمہوریت کے پرچم تلے اکٹھے ہو جائیں گے، تو آئین اور عوام کی طاقت کو دنیا کی کوئی بھی طاقت نہیں روک سکے گی!

محمد زاہد عوام راج تحریک سانگھڑ Muhammad Zahid 🇹🇷

عوام راج زندہ باد 🇹🇷
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Iqrar Ul Hassan سانگھڑ
Sanaullah Khan.

08/08/2026

AWAM Raaj Tehreek Sanghar 🇹🇷✌️ Iqrar Ul Hassan Sanaullah Khan.

ہمارا مقصد کسی سے نفرت کرنا نہیں، بلکہ اپنے وطن کی تعمیر کرنا ہے عوام راج تحریک کا پیغام جوڑنے کا ہے توڑنے کا نہیں آئے ن...
04/08/2026

ہمارا مقصد کسی سے نفرت کرنا نہیں، بلکہ اپنے وطن کی تعمیر کرنا ہے عوام راج تحریک کا پیغام جوڑنے کا ہے توڑنے کا نہیں آئے نفرتوں کی سیاست کو دفن کر کے باہمی احترام اور محبت سے ایک مثالی معاشرہ تشکیل دیں
Iqrar Ul Hassan ✌️ 🇹🇷

حیدرآباد میں آخر یہ کیسا خوف ہے؟اگر عوام راج کا پیغام اتنا کمزور ہوتا تو ہمارے پینا فلیکس اتارنے، پھاڑنے اور خراب کرنے ک...
03/08/2026

حیدرآباد میں آخر یہ کیسا خوف ہے؟

اگر عوام راج کا پیغام اتنا کمزور ہوتا تو ہمارے پینا فلیکس اتارنے، پھاڑنے اور خراب کرنے کی ضرورت کیوں پیش آتی؟

آپ دیواروں سے عوام راج کا نام مٹا سکتے ہیں، لیکن عوام کے دلوں سے نہیں۔

پینا فلیکس پھاڑنے سے عوام راج کا پیغام نہیں رکے گا، بلکہ پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ حیدرآباد کی ہر گلی، ہر محلے اور ہر گھر تک پہنچے گا۔

اب راج کرے گی خلقِ خدا۔ ❤️
Sanaullah Khan. Iqrar Ul Hassan Sher Ali Shah Saadia Aslam

Address

Sanghar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Raaj Tehreek Sanghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share