18/05/2022
Wellcome To Gujranwala
آج شام گجرانوالہ میں جلسے کے ذریعے اپنی غیور اور باشعور قوم سے خطاب کروں گا۔
امپورٹڈ حکومت کے خاتمے اور حقیقی آزادی کے حصول کی اس جنگ میں ہر پاکستانی کی شرکت ناگزیر ہے
اب نہیں تو کب؟