09/04/2026
ایک دور ہوا کرتا تھا پولیس والوں کی اکثریت نا تو پراپر یونیفارم پہنتتے تھے نا شوز وغیرہ۔۔۔۔ لیکن آج کل کے نوجوان پولیس والے بہت ہی نفاست سے یونیفارم، شوز وغیرہ کا خیال رکھتے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یہ نوجوان اپنی ڈیوٹی سے بیزار ہونے کے بجائے ڈیوٹی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔۔۔۔اور انکا اخلاق بھی بہت متاثر کن ہے۔
الله ان جوانوں کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
اور سب سے اہم بات اس ٹرینڈ کی شروعات ہمارے گجری کے پولیس آفیسر Aftab Khattak نے کی ہے جس کو جب بھی یونیفارم میں دیکھا دل خوش ہوا کیونکہ یہ بندہ اپنی یونیفارم اور شخصیت کے حوالے سے بہت محتاط رہتا ہے اور ان کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے ضلع کا ایس ایس پی ہو 😀😍
کمنٹ میں آفتاب بھائی کی تصویر دیکھ کر بتائیں ہیں نا دبنگ پولیس والے 🌹❤