Pera Force Sanglahill

Pera Force Sanglahill offical page pera enforcement station

اسٹنٹ کمشنر، (SDEO) سانگلہ ہل اسامہ امانت کی ہدایات پر پیرا فورس سانگلہ ہل کی جانب سے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں غیر...
07/08/2026

اسٹنٹ کمشنر، (SDEO) سانگلہ ہل اسامہ امانت کی ہدایات پر پیرا فورس سانگلہ ہل کی جانب سے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے اور اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی کارروائیاں جاری ہیں۔ترجمان پیرا سانگلہ ہل

کارروائیوں کے دوران ناجائز تجاوزات قائم کرنے اور سرکاری نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ متعدد افراد کو جرمانے کیے گئے اور نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

دوکانداروں سے اپیل ہے کہ وہ حکومتی قوانین، سرکاری نرخ ناموں اور ضابطہ کار کی مکمل پابندی کریں، تاکہ شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی گی جاۓ گی۔ترجمان پیرا سانگلہ ہل

اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل، (SDEO) پیرا فورس اسامہ امانت کی سربراہی میں مؤثر اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کیا گیا۔آپریشن کے دوران ...
06/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل، (SDEO) پیرا فورس اسامہ امانت کی سربراہی میں مؤثر اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کیا گیا۔

آپریشن کے دوران سرکاری املاک، فٹ پاتھوں اور عوامی گزرگاہوں پر قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی گئی۔ تجاوزات کو موقع پر ہی ختم کروا کر عوامی راستوں کو بحال کیا.
شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ تجاوزات کے خاتمے میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ایک منظم، صاف ستھرا اور محفوظ شہری ماحول قائم رکھا جا سکے۔ترجمان پیرا فورس سانگلہ ہل

05/08/2026
05/08/2026
03/08/2026
اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل،SDEO پیرا اسامہ امانت کی ہدایت پر پیرا فورس نے سبزیوں، سبز مصالحہ جات پھلوں اور گوشت کی قیمتوں کا...
31/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل،SDEO پیرا اسامہ امانت کی ہدایت پر پیرا فورس نے سبزیوں، سبز مصالحہ جات پھلوں اور گوشت کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا اور سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا گیا۔

دورانِ معائنہ دکانداروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ سرکاری نرخ نامے نمایاں جگہ پر آویزاں کریں

اور مقررہ نرخوں کے مطابق اشیائے خورونوش فروخت کریں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ترجمان پیرا فورس سانگلہ ہل

25/07/2026

انسانی ہمدردی کی بہترین مثال

پیرا آفس کے قریب رات گئے ایک خالی پلاٹ میں ایک بزرگ شہری کو اکیلے لیٹے ہوئے پایا گیا۔ پیرا فورس اہلکاروں نے فوری طور پر ان کی خیریت دریافت کی، جس پر معلوم ہوا کہ گھریلو تنازع کے باعث وہ گھر سے بے دخل ہو گئے تھے۔ فورس نے ہمدردانہ اقدام کرتے ہوئے بزرگ کو بحفاظت ان کے گھر پہنچایا اور اہل خانہ سے بات چیت کے ذریعے صلح کروا کر انہیں عزت و احترام کے ساتھ گھر منتقل کر دیا۔

عوام کے حقِ روزگار اور حقِ خریداری کے تحفظ کے لیے پیرا فورس سانگلہ متحرکڈپٹی کمشنر ننکانہ اور اسٹنٹ کمشنر، (SDEO) سانگلہ...
25/07/2026

عوام کے حقِ روزگار اور حقِ خریداری کے تحفظ کے لیے پیرا فورس سانگلہ متحرک

ڈپٹی کمشنر ننکانہ اور اسٹنٹ کمشنر، (SDEO) سانگلہ ہل اسامہ امانت کی ہدایات پر پیرا فورس سانگلہ ہل کی جانب سے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے اور اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی کارروائیاں جاری ہیں۔ترجمان پیرا سانگلہ ہل

کارروائیوں کے دوران ناجائز تجاوزات قائم کرنے اور سرکاری نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ متعدد افراد کو جرمانے کیے گئے اور نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

دوکانداروں سے اپیل ہے کہ وہ حکومتی قوانین، سرکاری نرخ ناموں اور ضابطہ کار کی مکمل پابندی کریں، تاکہ شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی گی جاۓ گی۔ترجمان پیرا سانگلہ ہل

ڈپٹی کمشنر ننکانہ رعنا حمید کی ہدایات پر اور اسسٹنٹ کمشنر/ SDEO PERA سانگلہ ہل کی نگرانی میں پیرا (PERA) فورس نے تحصیل س...
25/07/2026

ڈپٹی کمشنر ننکانہ رعنا حمید کی ہدایات پر اور اسسٹنٹ کمشنر/ SDEO PERA سانگلہ ہل کی نگرانی میں پیرا (PERA) فورس نے تحصیل سانگلہ ہل میں عوامی ریلیف کے لیے مختلف پٹرول پمپس اور مارکیٹوں کا معائنہ کیا۔

کارروائی کے دوران پٹرول و ڈیزل کی مقدار اور پیمانوں کی چیکنگ، پرائس کنٹرول، ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کے ساتھ ساتھ اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کرتے ہوئے تجاوزات بھی ہٹائی گئیں۔ کم مقدار میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور سرکاری نرخ ناموں کی خلاف ورزی پر ذمہ داران کے خلاف جرمانے عائد کیے گئے اور قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

دکانداروں کو سرکاری نرخ نامے نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے اور مقررہ نرخوں کے مطابق اشیائے خورونوش فروخت کرنے کی ہدایت کی گئی۔ انتظامیہ نے واضح کیا کہ عوامی استحصال، ناجائز منافع خوری، ناپ تول میں کمی اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی۔

ترجمان، پیرا فورس سانگلہ ہل

Address

Sanglahill District Nankana Sahib
Sangla Hill

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pera Force Sanglahill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share