Municipal Committee Sangla Hill

Municipal Committee Sangla Hill update

میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی مبارک ہو
27/05/2026

میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی مبارک ہو

گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق عید الضحی کے موقع پر شہر کی صفائی کے اتنظاما ت / جانوروں کی آلائشوں کو بر وقت اٹھنا کےلئے ملا...
25/05/2026

گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق عید الضحی کے موقع پر شہر کی صفائی کے اتنظاما ت / جانوروں کی آلائشوں کو بر وقت اٹھنا کےلئے ملازمین کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں ہیں۔عوام الناس سے اپیل ہے کہ وہ جانوروں کی آلائشوں کو اٹھنے کےلئے مندرجہ ذیل نمبر پر اطلاع کریں۔ شکریہ

23/05/2026
10/05/2026

معرکہ حق ریلی
بشکریہ میڈیا کوریج
شیرافگن چدھڑ لاہور رنگ نیوز سانگلہ ہل

08/05/2026

معرکہ حق ریلی
بشکریہ میاں عثمان نمائندہ GNN نیو

میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کے زیرِ اہتمام معرکۂ حق کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس  کی صدرات جناب اسا...
08/05/2026

میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کے زیرِ اہتمام معرکۂ حق کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی صدرات جناب اسامہ امانت اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل ، جناب رحمان لطیف چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل و دیگر انتظامی افسران، محکمہ پولیس ،محکمہ 1122، تاجران، سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کا مقصد قومی یکجہتی، حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دینا اور معرکۂ حق کے پیغام کو عوام تک پہنچانا تھا۔ شرکاء نے قومی پرچم اٹھا کر پاکستان سے اپنی والہانہ محبت اور ملکی سلامتی کے لیے اتحاد و یکجہتی کا عملی مظاہرہ کیا۔

اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم ہر مشکل گھڑی میں متحد ہو کر اپنے ملک اور قومی اداروں کے ساتھ کھڑے ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک کی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے اجتماعی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

ریلی پُرامن ماحول میں منعقد ہوئی جبکہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بہترین انتظامات کیے گئے۔ شرکاء نے قومی نعرے لگاتے ہوئے ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعائیں بھی کیں۔

اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ معرکۂ حق کے مقصد کو فروغ دیتے ہوئے قومی اتحاد، بھائی چارے اور ذمہ دار شہری ہونے کا کردار مزید مضبوط بنایا جائے گا۔
Deputy Commissioner Nankana SahibChief Secretary PunjabCommissioner Lahore,Punjab.Govt of Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کی جانب سے جناب اسامہ امانت اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل او...
19/02/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کی جانب سے جناب اسامہ امانت اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل اور جناب رحمان لطیف چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کی زیر نگرانی تحصیل سانگلہ ہل میں مستحق افراد کے لیے “مریم کے مہمان دسترخوان” ٹی ایچ کیو ہسپتال اور کلاک ٹاور چوک میں سجائے گئے جہاں رمضان المبارک کے دوران غریب شہریوں، محنت کشوں اور مسافروں کو عزت و احترام کے ساتھ معیاری افطاری فراہم کی جا رہی ہے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اسامہ امانت اور رکن صوبائی اسمبلی سلطان طارق باجوہ نے بھی مستحق افراد کے ساتھ دسترخوان پر بیٹھ کر افطاری کی
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Nankana Sahib Govt of Punjab Assistant Commissioner Sangla Hill

18/02/2026

آمد رمضان کریم
پنجاب گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق رمضان کریم کی آمد کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کی جانب سے شہر کو لائٹنگ اور برقی قمقموں سے سجایا دیا گیا ہے
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Nankana Sahib Chief Secretary Punjab

16/02/2026

گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کی جانب سے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر کلاک ٹاور چوک میں خوبصورت “رمضان کریم” مونو منٹ نصب کیا گیا ہے۔
Deputy Commissioner Nankana Sahib Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Commissioner Lahore,Punjab. DIO Nankana Sahib Chief Secretary Punjab Assistant Commissioner Sangla Hill

Address

Sangla Hill
39600

Telephone

+92563677552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee Sangla Hill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee Sangla Hill:

Share