Assistant Director LG&CD Sahiwal - Sargodha

Assistant Director LG&CD Sahiwal - Sargodha LOCAL GOVT & COMMUNITY DEV. SARGODHA

پنجاب لوکل گورنمنٹ نے نئے پیدائش و اموات رولز کا اجراء کر دیا ہے۔
01/06/2021

پنجاب لوکل گورنمنٹ نے نئے پیدائش و اموات رولز کا اجراء کر دیا ہے۔

27/09/2020

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست اکتوبر کے پہلے ہفتے میں شائع کرے گا

سیکٹری بلدیات ڈاکٹر احمد جاوید  قاضی کا تبادلہ کر دیا گیا جبکہ طاہر خورشید نئے سیکریٹری بلدیات تعنیات
25/09/2020

سیکٹری بلدیات ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا تبادلہ کر دیا گیا جبکہ طاہر خورشید نئے سیکریٹری بلدیات تعنیات

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے مطابق تشکیل پانے والی مقامی حکومتوں کے الیکشن کا طریقہ کار ۔
11/09/2020

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے مطابق تشکیل پانے والی مقامی حکومتوں کے الیکشن کا طریقہ کار ۔

مہر غلام عباس لک اسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ساہیوال (سرگودھا)  نے تحصیل ساہیوال میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے تحت...
09/09/2020

مہر غلام عباس لک اسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ساہیوال (سرگودھا) نے تحصیل ساہیوال میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے تحت قائم مختلف فیلڈ آفسز کا وزٹ کیا اور عملہ فیلڈ آفس کو حا ضری یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے تاکہ عوام کو بہترین سروسز دی جا سکیں۔

07/09/2020

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ۔ بلدیاتی الیکشن دو مرحلوں میں کرایا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں ویلج پنچایت اور نیبر ہڈ کونسلز کا الیکشن ہو گا جبکہ دوسرے مرحلے میں تحصیل کونسل اور دیگر مقامی حکومتوں کے انتخابات کرائے جا ئیں گے۔ پہلے مرحلے کے انتخابات اس سال دسمبر میں متوقع ہیں اور دوسرے مرحلے کے الیکشن جنوری 2021 میں ہوں گے۔ حتمی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

سرگودھا میں نئے نظام کے تحت تشکیل پانے والی ویلج پنچایت اور نیبر ہڈ کونسلز کی فہرست لوکل گورنمنٹ سرگودھا نے جاری کردی۔
07/09/2020

سرگودھا میں نئے نظام کے تحت تشکیل پانے والی ویلج پنچایت اور نیبر ہڈ کونسلز کی فہرست لوکل گورنمنٹ سرگودھا نے جاری کردی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سرگودھا نے نئے بلدیاتی نظام کے تحت معرض وجود مین آنے والے بلدیاتی اداروں میں عوامی نمائندوں ک...
06/09/2020

ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سرگودھا نے نئے بلدیاتی نظام کے تحت معرض وجود مین آنے والے بلدیاتی اداروں میں عوامی نمائندوں کی سیٹوں کی تعداد جاری کر دی۔

محکمہ لوکل گورنمنٹ کا ڈیجیٹلائزیشن کی طرف ایک انقلابی قدم پنجاب میں بلدیہ آن لائن ایپ لانچ کردی گئی۔آپ گھر بیٹھے بچوں کی...
06/09/2020

محکمہ لوکل گورنمنٹ کا ڈیجیٹلائزیشن کی طرف ایک انقلابی قدم پنجاب میں بلدیہ آن لائن ایپ لانچ کردی گئی۔آپ گھر بیٹھے بچوں کی پیدائش کا اندراج ، فیملی ممبر کی وفات کا اندارج ، شادی یا طلاق کا اندراج کراسکتے ہیں اور یونین کونسل کی سرٹیفائیڈ کاپی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں پلے سٹور سے ایپ انسٹال کریں اور اکاؤنٹ بنا کر ایپ استعمال کریں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pk.gov.baldia.online

پراجیکٹ اسٹنٹ شیخ اقبال اور سٹینو گرافر اللہ بخش کی ریٹائرمنٹ کے اعزاز میں ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سرگودھا بابر رانجھ...
04/09/2020

پراجیکٹ اسٹنٹ شیخ اقبال اور سٹینو گرافر اللہ بخش کی ریٹائرمنٹ کے اعزاز میں ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سرگودھا بابر رانجھا نے ایک شاندار تقریب کا اہتمام ڈی ڈی ایل جی آفس میں کیا۔ اس تقریب میں ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ(ر) چوہدری الیاس اور تمام اسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بھی شریک ہوے۔ اس موقع پر تمام افسران نے ریٹائر ہونے والے ملازمین کی خدمات کو سراہا۔

30/08/2020

Address

Sargodha

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92489230288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Director LG&CD Sahiwal - Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Director LG&CD Sahiwal - Sargodha:

Share