Apna 9 Chak lokri

Apna 9 Chak lokri گاؤں کی یادیں

02/04/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔ فضل کریم بلوچ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ 🤲🤲
01/04/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔
فضل کریم بلوچ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ 🤲🤲

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔ چوہدری شمشیر احمد وڑائچ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں
23/01/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔
چوہدری شمشیر احمد وڑائچ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

InshaAllah 😍
28/09/2025

InshaAllah 😍

03/09/2025

مرحبا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

03/09/2025

مرحبا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم💓💓💓

ارشد خان بلوچ کی شادی کے موقع پر لی گئی فوٹو 1992
25/06/2025

ارشد خان بلوچ کی شادی کے موقع پر لی گئی فوٹو 1992

اگر رابطہ نہ رہے تو واپسی کا راستہ قدرتی طور پر بند ہو جاتا ہے!یہ زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے، اور راستے تب تک کھلے رہ...
10/03/2025

اگر رابطہ نہ رہے تو واپسی کا راستہ قدرتی طور پر بند ہو جاتا ہے!

یہ زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے، اور راستے تب تک کھلے رہتے ہیں جب تک ان پر آمد و رفت جاری رہے۔ مگر جیسے ہی خاموشی اور بے اعتنائی چھا جاتی ہے، فاصلوں کی دھند راستوں کو دھندلا دیتی ہے، اور وقت کی آندھی انہیں ہمیشہ کے لیے بند کر دیتی ہے۔

مثال کیلئے ریلوے ٹریک کو دیکھا جا سکتا ہے۔۔! کبھی یہاں ٹرینوں کی گونج سنائی دیتی ہو گی، قافلے گزرتے ہوں گے، منزلیں قریب آتی ہوں گی۔ مگر جیسے ہی سفر رک گیا، درخت اُگ آئے، جھاڑیاں پھیل گئیں، اور راستہ قدرتی طور پر بند ہو گیا۔

تعلقات اور رابطے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں، اگر ان میں بات چیت ختم ہو جائے، تو واپسی کا راستہ خود بخود مٹنے لگتا ہے۔ کچھ عرصہ بعد، پھر چاہ کر بھی وہ دروازہ نہیں کھلتا، وہ راہ نہیں ملتی، وہ رشتہ دوبارہ جوڑا نہیں جا سکتا۔

رابطے ختم نہ کریں، بصورتِ دیگر راستے خود ہی بند ہو جائیں گے!

Address

9 Chak Lokri
Sargodha
40410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna 9 Chak lokri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category