06/07/2026
تلاش گمشدہ
حفظہ نور بعمر 3 سال سکنہ حیدر آباد ٹاؤن، 26 جون شام سے چکیاں چوک سے لاپتہ ہے جس کسی نے بھی اس کو دیکھا ہو یا اس کے بارے علم ہو وہ 15 یا ذیل نمبر پر اطلاع دیں شکریہ
انسپکٹر ذیشان اقبال ایس ایچ او جھال چکیاں 03009601141