Dhool bala sahiwal sargodha

Dhool bala sahiwal sargodha My home town

خدارا ان معصوم جانوروں پر رحم کرے تاکہ کل جب اپ مر کر اللہ کے پاس جائیں تو وہ بھی اپ پر رحم کرے...یہ کبوتر ہمارے گھر گرا...
28/09/2025

خدارا ان معصوم جانوروں پر رحم کرے تاکہ کل جب اپ مر کر اللہ کے پاس جائیں تو وہ بھی اپ پر رحم کرے...
یہ کبوتر ہمارے گھر گرا ہے اور گرتے ساتھ ہی دم توڑ گیا ہے تو مہربانی کریں معصوم جانوروں پر اتنا ظلم نہ کریں اپنے چند منٹ کی شغل میں لے کے لیے اپ ان کی جانوں سے کھیلتے ہیں اپ کو اللہ سے ڈرنا چاہیے💔😓

::اس کے پاؤں پہ جو گرپ ہے اس پہ اصغر سیال لکھا ہوا ہے

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😞 نوجوان بیٹے کی موت ماں باپ کی کمر توڑ دیتی ہے اللہ پاک عثمان کو جنت میں ا...
07/07/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😞
نوجوان بیٹے کی موت ماں باپ کی کمر توڑ دیتی ہے اللہ پاک عثمان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اس کے ماں باپ بہن بھائیوں کو صبر عطا فرمائے امین🤲🏻😞

Address

Sargodha
8899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhool bala sahiwal sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share