Ch Bilal Kalyar

Ch Bilal Kalyar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Bilal Kalyar, Political organisation, Sargodha.

28/11/2025
27/11/2025

چوہدری پرویزالہی

احتساب عدالت لاہور /ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی پر فرد جرم عائد کرنے ...
10/01/2025

احتساب عدالت لاہور /ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم جاری
پرویز الہی کے مطابق عائد الزامات میں وہ قصور وار نہیں ہیں تحریری حکم
پرویز الہی نے ٹرائل کا سامنا کرنے کا دعویٰ کیا تحریری حکم

عدالت گواہوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کرتی ہے تحریری حکم
پرویز الہی نے مستقل حاضری معافی کی درخواست دائر کی تحریری حکم
پرویز الہی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست حکام آئندہ سماعت پر جواب جمع کروائے تحریری حکم
عدالت نے سماعت 21 جنوری تک ملتوی کرتی ہے تحریری حکم
احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ایک صفحے پر مشتمل حکم جاری کیااحتساب عدالت لاہور /ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم جاری
پرویز الہی کے مطابق عائد الزامات میں وہ قصور وار نہیں ہیں تحریری حکم
پرویز الہی نے ٹرائل کا سامنا کرنے کا دعویٰ کیا تحریری حکم

عدالت گواہوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کرتی ہے تحریری حکم
پرویز الہی نے مستقل حاضری معافی کی درخواست دائر کی تحریری حکم
پرویز الہی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست حکام آئندہ سماعت پر جواب جمع کروائے تحریری حکم
عدالت نے سماعت 21 جنوری تک ملتوی کرتی ہے تحریری حکم
احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ایک صفحے پر مشتمل حکم جاری کیا

19/12/2024

🌹چوہدری 🌹
🇵🇰پرویز الہی🇵🇰
👈زندہ باد👉

رچرڈ نے امریکہ میں علم عمران بلند کر دیا ہے، کیا قسمت پائی ہے عمران خان نے، ہر بازی پلٹ جاتی ہے، مخالفین سوچتے کچھ ہیں، ...
17/12/2024

رچرڈ نے امریکہ میں علم عمران بلند کر دیا ہے، کیا قسمت پائی ہے عمران خان نے، ہر بازی پلٹ جاتی ہے، مخالفین سوچتے کچھ ہیں، ہو کچھ اور جاتا ہے، مقبولیت نان سٹاپ
Imran Khan

مجھے پی ٹی وی بھی نہیں دیکھنے دے رہے تار نکال لی، میں سیاست نہیں میچ دیکھنا چاہتا تھا، شکر ہے ٹی وی نہیں دیکھا 2 میچ پاک...
17/12/2024

مجھے پی ٹی وی بھی نہیں دیکھنے دے رہے تار نکال لی، میں سیاست نہیں میچ دیکھنا چاہتا تھا، شکر ہے ٹی وی نہیں دیکھا 2 میچ پاکستان ہار گیا، مجھے ڈپریشن ہوجاتا، عمران خان کی آج اڈیالہ جیل میں گفتگو
Imran Khan

غیر اعلانیہ انٹرنیٹ بندش کے پیچھے حکومت کا اپنا ہاتھ، حکومتی نمائندہ قومی اسمبلی میں مان گیا۔ حکمران اپنے ہاتھوں سے اربو...
17/12/2024

غیر اعلانیہ انٹرنیٹ بندش کے پیچھے حکومت کا اپنا ہاتھ، حکومتی نمائندہ قومی اسمبلی میں مان گیا۔ حکمران اپنے ہاتھوں سے اربوں ڈالرز کی IT انڈسٹری کا گلا گھونٹ رہے ہیں۔ قوم سے اس سے بڑی دشمنی کیا ہو گی_چوہدری مونس الہی
Moonis Elahi

09/10/2024

میرے خلاف 25 جعلی کیس بنے، یہ مزید 25 کیس اور بھی بنا لیں میں عمران خان کے ساتھ ہوں اور رہوں گا انشاء اللہ: چودھری پرویزالٰہی

Address

Sargodha

Telephone

+923456067717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Bilal Kalyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share