Metropolitan Corporation Sargodha

Metropolitan Corporation Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Metropolitan Corporation Sargodha, Sargodha, Sargodha.

پنجاب حکومت کا پیرا فورس کو خودمختار بنانے کی جانب ایک اور قدمپنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیشنز اتھارٹی کے بجٹ منظوری کے اخ...
11/10/2025

پنجاب حکومت کا پیرا فورس کو خودمختار بنانے کی جانب ایک اور قدم

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیشنز اتھارٹی کے بجٹ منظوری کے اختیارات ڈائیریکٹر جنرل کو تفویض

پیرا کا بجٹ پیرا کی سالانہ میٹنگ میں منظور ہوا کرے گا، پہلے اجازت حکومت سے لینا لازم تھی

قانونی تقاضے پورے کرنے کے لئے پنجاب اینفورسمنت اینڈ ریگولیشنز (ترمیمی) آرڈینینس 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش،

گورنر پنجاب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری پہلے ہی دے چکے

10/10/2025

اس طرح کی ریلیز بنوانے کےلئے یا پھر اپنے بزنس کی ریلیز اور گرافکس بنوانے کےلئے ان بکس کریں۔

01/10/2025

اسرائیل، امریکہ گٹھ جوڑ|| مسلم امہ گریٹر اسرائیل کو تسلیم کرچکی؟
دو ریاستی حل یا کوئی سازش

Iphone 17 ProIllustrator work by meContact me for your brand logo, graphics or video editing 03009691214
24/09/2025

Iphone 17 Pro
Illustrator work by me
Contact me for your brand logo, graphics or video editing
03009691214

23/09/2025

زیادہ لمبی چوڑی توقعات نہ باندھیں کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے سے کوئی انقلاب آجائے گا۔زیادہ زیادہ تیل کی تاخیری ادائیگیاں اور فنڈز میں کچھ پیسے رکھ دیئے جائیں گے، مشکلات اور مسائل اتنے ہیں کہ اسی لئے اسے خفیہ رکھا گیا ہے۔
نجم سیٹھی کی پروگرام میں گفتگو
سورس:سما ٹی وی

جیولرز ہوجائیں تیار
22/09/2025

جیولرز ہوجائیں تیار


سعودیہ میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاںسات دنوںمیں 25ہزار سے زائد گرفتاروزارتِ داخلہ
22/09/2025

سعودیہ میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
سات دنوںمیں 25ہزار سے زائد گرفتار
وزارتِ داخلہ

ڈسٹرکٹ سرگودھا میں الیکٹرک بس کے روٹس کا باضابطہ اعلان بذریعہ نوٹیفیکشن   ڈپٹی کمشنر سرگودھا / چیئرمین روڈ ٹرانسپورٹ اتھ...
21/09/2025

ڈسٹرکٹ سرگودھا میں الیکٹرک بس کے روٹس کا باضابطہ اعلان بذریعہ نوٹیفیکشن ڈپٹی کمشنر سرگودھا / چیئرمین روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے کردیا ۔



چھوٹے ویر Asifaheer Asifaheer  کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات
20/09/2025

چھوٹے ویر Asifaheer Asifaheer کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات

ان شاءاللہ ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری ارشد علی ہنجراء ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ゚
20/09/2025

ان شاءاللہ ممبر پنجاب بار کونسل
چوہدری ارشد علی ہنجراء ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

Address

Sargodha
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Metropolitan Corporation Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share