City Traffic Police Sargodha

City Traffic Police Sargodha The Main Role of City Traffic Police is to Ensure the Smooth Flow of Traffic, Traffic Education & Enf

السلام علیکم! صبح بخیرہیلمٹ آپ کو جرمانے اور چوٹ دونوں سے محفوظ رکھتا ہے۔‎  ‎  ‎  ‎
31/12/2024

السلام علیکم! صبح بخیر
ہیلمٹ آپ کو جرمانے اور چوٹ دونوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
‎ ‎ ‎ ‎

ون ویلنگ جرم ہے!ون ویلنگ سے اپنی اور دوسروں کی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں۔ ‎  ‎
20/12/2024

ون ویلنگ جرم ہے!
ون ویلنگ سے اپنی اور دوسروں کی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں۔
‎ ‎

ٹریفک قوانین سے آگاہی اور ان پر عملدرآمد مہذب شہری کی نشانی ہے۔
09/12/2024

ٹریفک قوانین سے آگاہی اور ان پر عملدرآمد مہذب شہری کی نشانی ہے۔

ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیے بغیر ڈرائیونگ نہ کریں  کیونکہ آپ قانون پسند مہذب شہری ہیں!‎  ‎  ‎
29/11/2024

ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیے بغیر ڈرائیونگ نہ کریں
کیونکہ آپ قانون پسند مہذب شہری ہیں!
‎ ‎ ‎

دورانِ ڈرائیونگ سوشل میڈیا کا استمعال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔دورانِ سفر موبائل کا استعال مت کیجئے اپنی اور دوسروں کی ق...
21/11/2024

دورانِ ڈرائیونگ سوشل میڈیا کا استمعال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
دورانِ سفر موبائل کا استعال مت کیجئے اپنی اور دوسروں کی قیمتی جانوں کا خیال رکھیں

مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو ان کے یومِ ولادت پر پنجاب ٹریفک پولیس خراج تحسین پیش کرتی ہیں
09/11/2024

مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو ان کے یومِ ولادت پر پنجاب ٹریفک پولیس خراج تحسین پیش کرتی ہیں

ہیلمٹ آپ کو جرمانے اور چوٹ دونوں سے محفوظ رکھتا ہے۔‎  ‎  ‎  ‎
16/10/2024

ہیلمٹ آپ کو جرمانے اور چوٹ دونوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
‎ ‎ ‎ ‎

گاڑی چلاتے وقت اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت آپ کے ہاتھ میں ہےلہٰذا احتیاط برتتے ہوئے ڈرائیونگ کریں۔
12/10/2024

گاڑی چلاتے وقت اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت آپ کے ہاتھ میں ہے
لہٰذا احتیاط برتتے ہوئے ڈرائیونگ کریں۔

سفر کے دوران سیٹ بیلٹ باندھنا مت بھولیں۔۔۔!  اپنی اور دوسروں کی حفاظت کیلئے یہ ایک چھوٹا قدم، بڑی حفاظت"
11/10/2024

سفر کے دوران سیٹ بیلٹ باندھنا مت بھولیں۔۔۔!
اپنی اور دوسروں کی حفاظت کیلئے یہ ایک چھوٹا قدم، بڑی حفاظت"

"سفر کے دوران سیٹ بیلٹ باندھنا مت بھولیں۔۔!  اپنی اور دوسروں کی حفاظت کیلئے یہ ایک چھوٹا قدم، بڑی حفاظت!"
27/09/2024

"سفر کے دوران سیٹ بیلٹ باندھنا مت بھولیں۔۔!
اپنی اور دوسروں کی حفاظت کیلئے یہ ایک چھوٹا قدم، بڑی حفاظت!"

احتیاط کریں آپ کے اہلخانہ گھر میں آپ کے منتظر ہیں
19/08/2024

احتیاط کریں آپ کے اہلخانہ گھر میں آپ کے منتظر ہیں

Address

DPO Office
Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Traffic Police Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to City Traffic Police Sargodha:

Share