PTI.Lalliani

PTI.Lalliani ڀاکستان تحریک انصاف للیانی تحصیل کوٹمو من ضلع سرگودہا

17/05/2023

‏زمان پارک کا محاصرہ کر کہ ہر راستہ بند کر دیا ہے، پولیس آج رات بڑا آپریشن کرنے جا رہی۔
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرمانا
🤲

16/05/2023

عوام کو ڈرایا جا رہا ہے کہ لوگ ایک دن خان کے ساتھ نکلنا چھوڑ دیں انکو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ لوگ خان نہیں پاکستان کیلیئے نکلتے ہیں

12/05/2023
King is Back ,،،،❤️
12/05/2023

King is Back ,،،،❤️

12/05/2023

پٹواریوں نے ہمیشہ تھپڑ ٹائم پر اور مٹھائی غلط وقت پر کھائی ہے۔۔

11/05/2023

‏زمین القادر اسلامی یونیورسٹی کے بجائے اگر DHA کو دے دی ہوتی تو گرفتاری کے بجائے نشانِ حیدر مل جاتا۔۔!

21/08/2022

اُنہوں نے بول بند کیا،یو ٹیوب بند کیا اے آر وائی نیوز بند کیا کراچی NA-245 میں عوام نے اُنکی بولتی بند کر دی😂
کراچی الیکشن
بلے کے ہاتھوں دلوّں کی دھلائی۔ جیت مبارک ہو

26/07/2022

Congratulations

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI.Lalliani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI.Lalliani:

Share