TCPvirals

TCPvirals سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹی۔سی۔پی۔وائرلز
TCPvirals
آپ لائک ،کمنٹس شیئر کریں
جزاک اللہ خیرا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشہروں کی بنسبت گاؤں میں خرچ کرنا تعاونو علی البر التقویٰ اللہ تعالیٰ تمام احباب کو بخیروع...
15/08/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شہروں کی بنسبت گاؤں میں خرچ کرنا
تعاونو علی البر التقویٰ
اللہ تعالیٰ تمام احباب کو بخیروعافیت رکھے
ایک بہت اہم معاملہ آپ کے سامنے رکھنے جا رہا ہوں محرم الحرام میں پنجاب کے ایک علاقہ میں بیان کے جانا ہوا تو وہاں معلوم ہوا کہ گاؤں میں عورتوں میں اعمال کے اعتبار سے بہت تبدیلی واقع ہو رہی ہے ایک صاحب نے بتلایا کہ ہمارے گاؤں میں جہالت عروج پر تھی دینی تعلیم کا کوئی انتظام نہیں تھا دور دراز چند بچیاں دینی تعلیم کی غرض سے جاتی تھیں وہ بھی گاؤں کی وہ بچیاں جو اخراجات برداشت کر سکتیں جن کی تعداد 3 یا 4 تھی پھر گاؤں کی ہی ایک عالمہ جو ایک بڑے شہر میں رہائش پذیر تھی اس کا اپنے گاؤں میں آنا ہوا تو گاؤں کے حالات کو دیکھ کر اس نے اپنے خاوند سے بات کی کہ شہروں میں تو بہت ادارے ہیں اصل تو یہ ہے کہ ایسے علاقے میں کام کیا جائے جہاں ضرورت ہو تو آخرت میں بہت اجر و ثواب کا باعث ہو گا چنانچہ باہمی مشاورت سے انہوں نے ہمارے گاؤں میں دینی تعلیم کا آغاز کر دیا دیکھتے ہی دیکھتے 83 بچیاں داخل ہو گئیں اب ضرورت پیش آئی کہ گھر میں تو اتنی بچیوں کو پڑھانا دشوار ہے اس کے لیے کوئی جامعہ بنا دیا جائے چنانچہ انہی کے خاندان کے ایک فرد نے کچھ زمین وقف کر دی کچھ لوگوں نے تعاون کیا اور بنیادیں تیار ہو گئیں اب کئی ماہ سے تعمیر رکی ہوئی ہے شہروں میں تو ماشاءاللہ تعاون کرنے والے بہت لوگ ہوتے ہیں لیکن گاؤں میں جہاں ضرورت بھی ہو بہت کم تعاون ہوتا ہے لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس ادارے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ یہاں دینی تعلیم و تربیت کا سلسلہ بحسن خوبی چلتا رہے میں نے خود جاکر اس جگہ کو دیکھا اس کی چند تصاویر لیں اور سوچا کہ سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ موجود ہیں جو خیر کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ان سے عرض کردوں گا اللہ تعالیٰ کسی دل میں ڈال دے گا اور کام ہو جائے گا
چنانچہ اسی عالمہ کا ویٹس ایپ نمبر جاز کیش اکاؤنٹ دے رہا ہوں اگر بینک اکاؤنٹ چاہیے تو انہی سے پوچھ لیں فی الحال انکا اپنا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں تھا ان کے پاس
کوئی ساتھی وزٹ کرنا چاہے تو وزٹ کر سکتا ہے
مکمل تخمینہ خرچہ 33 لاکھ ہے
ان کے ساتھ تعاون فرما کر اس صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ شامل فرمائیں جزاکم اللہ خیرا
03026777010ویٹس ایپ
جاز کیش 03026777010

https://youtu.be/2lXdmhxU3FM?si=yuw34XWgLKO1kYOh
07/08/2025

https://youtu.be/2lXdmhxU3FM?si=yuw34XWgLKO1kYOh

**🩺 High Blood Pressure ka Ilaj | بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ | مکمل راہنمائی اردو میں**High Blood Pressure (Hypertension) aik khatarnaak bimari hai...

12/07/2025

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TCPvirals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TCPvirals:

Share

Category