Alvi Business Hub

Alvi Business Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alvi Business Hub, Public Service, Chamber No. 120-B, Near Assistant Commissioner Office, District Courts, Sargodha.
(1)

*Ramadan Mubarak* یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡل...
01/03/2025

*Ramadan Mubarak*

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ

اے ایمان والو! تم پر اسی طرح روزے فرض کئے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ.

O believers! Fasting is prescribed for you as it was prescribed for the people before you so that you may become pious.

[al-Baqarah, 2:183]

01/03/2025
01/03/2025
شالیمار سمارٹ سٹی سرگودہا میں دس مرلہ پلاٹ کی بیلٹنگ کے موقع پر اتھورائز ڈیلر شپ کا سرٹیفیکیٹ سال 2025-26 بدست ملک خضر ح...
01/03/2025

شالیمار سمارٹ سٹی سرگودہا میں دس مرلہ پلاٹ کی بیلٹنگ کے موقع پر اتھورائز ڈیلر شپ کا سرٹیفیکیٹ سال 2025-26 بدست ملک خضر حسین اعوان چیئرمین شالیمار گروپ آف کمپنیز سے حاصل کرتے ہوئے۔ اپنے مسقبل کے لیے آج ہی شالیمار سمارٹ سٹی میں اپنا پلاٹ بک کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر :-03462152010

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔محبتوں بھرا ٹھنڈا ٹھنڈا جمعہ مبارک۔اللہ تبارک وتعالیٰ سب کو ایمان اورصحت سلامتی والی زندگ...
28/02/2025

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔
محبتوں بھرا ٹھنڈا ٹھنڈا جمعہ مبارک۔اللہ تبارک وتعالیٰ سب کو ایمان اورصحت سلامتی والی زندگی عطاء فرمائے ۔الہیٰ امین یارب العالمین

محبتوں بھرا ٹھنڈا ٹھنڈا جمعہ مبارک۔اللہ تبارک وتعالیٰ سب کو ایمان والی اور صحت سلامتی والی زندگی عطاء فرمائے الہیٰ امین ...
28/02/2025

محبتوں بھرا ٹھنڈا ٹھنڈا جمعہ مبارک۔اللہ تبارک وتعالیٰ سب کو ایمان والی اور صحت سلامتی والی زندگی عطاء فرمائے الہیٰ امین یارب العالمین۔

27/02/2025

شالیمار سمارٹ سٹی سرگودہا کا سیکٹر ون میں دس مرلہ پلاٹ کی بیلٹنگ کے پروگرام کا انعقاد مورخہ 25 فروری 2025 میں احسن طریقے سے انجام پایا۔شالیمار سمارٹ سٹی مال روڈ سرگودہا میں پانچ،سات،دس اور ایک کنال کا پلاٹ بک کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
0346 2152010
0315 2161988

13/02/2025
پروردگار عالم ہم سب کی عبادات،مناجات اور شریعی حاجات قبول ومنظور فرمائے۔آپنے پیاروں کو معاف کر دیں اور اپنے مرحومین کو خ...
13/02/2025

پروردگار عالم ہم سب کی عبادات،مناجات اور شریعی حاجات قبول ومنظور فرمائے۔آپنے پیاروں کو معاف کر دیں اور اپنے مرحومین کو خاص طور پر دعاؤں میں یاد رکھیں۔والسلام

30/12/2024

شالیمار سمارٹ سٹی میں سجا نئے سال کا میلہ جو 31 دسمبر 2024 سے 5 جنوری 2025 تک جاری رہے گا اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں۔

19/10/2024

Alhamdullah.
Wel done Shalimar group of company's one more achievement and good news for our valuable customer/investers, 1 kinal plot ballting date announced, 7 Nov 24.🥳

Address

Chamber No. 120-B, Near Assistant Commissioner Office, District Courts
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923462152010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alvi Business Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alvi Business Hub:

Share

Category