SarGoDhA PeOpLE

SarGoDhA PeOpLE The term Sargodha has its origins in the words Sar, meaning pond (Talab), and Godha, meaning sadhu(Baba).@[228200627197125:]

Sargodha (Urdu: سرگودھا) is administrative center of Sargodha District of the Punjab province, Pakistan. Sargodha is the 11th largest city of Pakistan and 5th largest of Punjab. Sargodha is located in the north-east of Pakistan. It is known as Pakistan's best citrus-producing area. It is an agricultural trade centre with various industries.[2] Sargodha is one of the few planned cities in Pakistan,

the other being Gwadar, Jauharabad, Dera Ghazi Khan, Faisalabad and Islamabad. Pakistan's largest airbase, PAF Base Mushaf (formerly PAF Base Sargodha), is situated in Sarghoda and hosts the headquarters of the Pakistan Air Force's Central Air Command. The airbase is also home to the Combat Commanders School (CCS), formerly the Fighter Leader's School, an elite training facility for training Pakistan Air Force pilots in fighter tactics and weapons.

25/08/2025

وہاڑی G بلاک کے رہائشی مستری رمضان نے گزشتہ ماہ 23000 کا بل بجلی موٹر سائیکل بیچ کر بھرا اور آج 26000 بل آنے پر خودکشی کر لی.

23/08/2025

چھوٹے ساہیوال میں لگے میلے پہ لکی ایرانی سرکس کے دو فنکاروں نے زہر کھا لیا ایک فنکارہ جان کی بازی ہار گئی جبکہ فنکار نوجوان کو سرگودھا ہسپتال میں ریفر کر دیا ۔

سکول اورکالج کے زمانے کا بم چوک سرگودھایہ وہ چوک ہے جہاں سے ہمارے والدین ، اساتذہ اور پرانے دوست گزرا کرتے تھے اب کہ نہ ...
13/08/2025

سکول اورکالج کے زمانے کا بم چوک سرگودھا
یہ وہ چوک ہے جہاں سے ہمارے والدین ، اساتذہ اور پرانے دوست گزرا کرتے تھے اب کہ نہ وہ چوک رہا اور نہ ہی اس زمانے کے کئی لوگ ؛ اس بم چوک کے ساتھ ہی کمپنی باغ میں اپنے بزرگوں اور پھر سکول کالج کے دوستوں کے ساتھ فروٹ چاٹ کھانے کی بات ہی کیا تھی پھر طفیل چانپ والے کی چانپ اور کباب طیفے کے چنے کچہری بازار میں دین ہوٹل کے تکے اور اشٹوُ کیفے اسلامیہ اور کیفے انورکا ملک شیک اور چینجر پہ چلتے فرمائشی گانے پیپل والے ہوٹل کا قیمہ موتی چور کا صبح حلوہ پُوڑی اور دوپہر کو سموسے اردو بازار میں علم الدین مچھلی فروش کے پکوڑے خیام سینمے کے سموسے اور خیام چوک کے دہی بھلے 6 بلاک کی مٹھائی گول چوک والی جلیبی سردیوں میں امرتسریاں دی ہٹی کی کشمیری چاۓ کچہری روڈ والی ریلوے پھاٹک والے کھوکھے کے پان اور لال رنگ کی برف والی پیٹی میں لگی ٹھنڈی شیزان کی بوتلیں اور اسی پھاٹک کے اگلے پار کلکتہ بیکری کے کریم بال اور گورنمنٹ کالج سرگودھا کے مین ہاسٹل میں شریف کُک کا مرغ کری چکن پلاؤ اور اعجاز صاحب و رمضان پردیسی کی کنٹین کی چاۓ
خیام سینمےوالے سموسے اور حافظ سوڈا واٹر کا دودھ سوڈا اور فالودہ خیام چوک کے دہی بھلے
مجھے سب ہے یاد زرہ زرہ

گھر والوں سے التجا ہے کہ میرا یہ ادھار دے دینا تاکہ میرے اوپر کچھ عذاب کم ہوسکے 😥سرگودھا میں معاشی بدحالی نوجوانوں کی زن...
30/07/2025

گھر والوں سے التجا ہے کہ میرا یہ ادھار دے دینا تاکہ میرے اوپر کچھ عذاب کم ہوسکے 😥
سرگودھا میں معاشی بدحالی نوجوانوں کی زندگیاں نگلنے لگی قرض کے بوجھ تلے دبے 24 سالہ محمد طیّب نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، لاش سپورٹس سٹیڈیم کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔ نوجوان کی جیب سے قرضوں سے متعلق پرچی برآمد جس پر ادھار کی تفصیلات لکھی تھیں۔ 😭

21/07/2025

بھلوال جلیبی چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افضال نامی شہری قتل جبکہ دو راہگیر زخمی۔
ورثاء کا میت تھانے کے سامنے رکھ کر احتجاج

اس بندے کی آج صبح آٹھ بجے سعودی عرب جدہ میں ڈیتھ ہو گئی ساہیوال کا رہنے والا ہےکا گھر کا موبائل نمبر نہیں مل رہا  سب بھا...
20/07/2025

اس بندے کی آج صبح آٹھ بجے سعودی عرب جدہ میں ڈیتھ ہو گئی ساہیوال کا رہنے والا ہےکا گھر کا موبائل نمبر نہیں مل رہا سب بھائی زیادہ سے زیادہ پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ جلد از جلد اس کے گھر والوں کے ساتھ رابطہ ہو سکے ۔
رابطہ نمبر
00966536346284 رضوان اظہار بوکھیہ

جناب ڈی سی صاحب 10 بجے چھٹی کا اعلان کررہے ہیں کل شام سے بارش جاری ہے رات سے تباہی جارہی ہے لگتا ڈی سی کی آنکھ ہی اب کھل...
17/07/2025

جناب ڈی سی صاحب 10 بجے چھٹی کا اعلان کررہے ہیں کل شام سے بارش جاری ہے رات سے تباہی جارہی ہے لگتا ڈی سی کی آنکھ ہی اب کھلی ہے

17/07/2025

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں بارشوں سے 63 افراد ہلاک، چکوال میں سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے فوج طلب

‏مسلم لیگ نون کے کارنامے ایشین ڈولپمنٹ بنک نے 3 بلین ڈالر 2022 میں سیلاب آنے کے بعد متاثرین اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں ک...
17/07/2025

‏مسلم لیگ نون کے کارنامے
ایشین ڈولپمنٹ بنک نے 3 بلین ڈالر 2022 میں سیلاب آنے کے بعد متاثرین اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے دیے تاکہ drainage کا نظام بہتر بنایا جا سکے آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ وہ رقم اٹھا کر ترکی اور شام کے متاثرین کو بطور امداد دے دی گئی۔ کمیٹی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شازیہ مری نے کافی شور مچایا کہ یہ چوری ہے کسی نے نہ سنی،آج پنجاب ایک دفعہ پھر سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، اور ہم پھر بیرونی امداد کی طرف دیکھیں گے۔ دہائیوں پر محیط تجربہ کار حکومت کا یہ حال ہے

14/07/2025

سرگودھا؛ مختلف میڈیسن کمنیوں کے میڈیکل ریپ کی بڑی تعداد گورنمنٹ فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال میں روزانہ آ کر مختلف ڈاکٹرز حضرات کے کمروں میں پہنچ جاتے ہیں اور ڈاکٹروں کو لالچ دے کر ہر میڈیکل ریپ اپنی اپنی کمپنی کی میڈیسن لکھنے کا کہتا ہے دیکھنے میں آیا ہے کہ جب ڈاکٹر مریض کی دوائی سلپ پر لکھتا ہے اور مریض دروازے سے باہر نکلنے لگتا ہے تو دروازے کے باہر یا اندر کھڑا میڈیکل ریپ مریض سے سلپ لے کر دیکھتا ہے اس کا دیکھنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ڈاکٹر نے میری کمپنی کی دوائی لکھی ہے یا نہیں اور یہ سلسلہ سالہاسال سے چل رہا ہے ایک طرف وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا دعواء ہے کہ مریض کو ادوایات سرکاری ہسپتال سے ہی ملیں گی اور کوئی ڈاکٹر دوائی بازار کی نہیں لکھے گا تو دوسری طرف سول ہسپتال سرگودھا میں وزیر اعلی پنجاب کے دعوؤں کی نفی کی جا رہی ہے اس ساری بگڑی صورتحال کا ذمہدار کون ہے اور کیوں نہیں سرگودھا کے سرکاری ہسپتالوں میں میڈیکل ریپ کے داخلے پر پابندی لگائی جا رہی پنجاب حکومت کے دعوؤں پر سوالیہ نشان

ساہیوال سرگودھا کے علاقے لنگر والا پل دریا جہلم سے آج تقریباً 25 سالہ نامعلوم لڑکی کی نعش ملی ہے، لڑکی کی شناخت اور لواح...
14/07/2025

ساہیوال سرگودھا کے علاقے لنگر والا پل دریا جہلم سے آج تقریباً 25 سالہ نامعلوم لڑکی کی نعش ملی ہے، لڑکی کی شناخت اور لواحقین کی تلاش درکار ہے، لڑکی کی ڈیڈ باڈی ٹی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال میں موجود ہے-

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرنے کی درخواست ہے-

ضلع سرگودھا کے گاؤں ٹانگوالی سے تعلق رکھنے والے حاجی میاں محمد الیاس کلیار اSHO کو CCD  سرگودھا کا انچارج بنایا گیا ہے ج...
12/07/2025

ضلع سرگودھا کے گاؤں ٹانگوالی سے تعلق رکھنے والے حاجی میاں محمد الیاس کلیار اSHO کو CCD سرگودھا کا انچارج بنایا گیا ہے جو انتہائی دلیر افیسر ہیں اسلحہ سمگلروں منشیات فروشوں ڈ۔کی۔ت۔وں کے خلاف ایک دبنگ کاروائی کا آغاز ہوگا

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SarGoDhA PeOpLE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share