Apna Sargodha

Apna Sargodha Sargodha, The City Of Eagles

25/08/2024

کل بروز سوموار بسلسہ 20 صفر کی وجہ سے پرانا پٹھا منڈی روڈ سے گول چوک ۔ کچہری بازار ۔شاہین چوک آمین بازار میونسپل کارپوریشن محمدی بازار شربت چوک 19 بلاک 12 بلاک ٹریفک کے لیے بند رہے گا شہری متبادل راستہ اختیار کریں.

15/07/2022

Urgent 5 male and 2 female staff required for office
Qualifications # minimum matric
Starting income # 26000
Only Interested people come on WhatsApp 03436809122(Muhammad Bilal)

29/06/2022

آج سرگودھا ہونے والے ایکسیڈنٹ کی فوٹیج 🥺 اللہ رحم فرمائے کس سپیڈ سے بس ٹکرائی ہے اللہ سب کی مغفرت فرمائے امین 🥺

10/12/2020
بُرج اِسماعیل ❤️سرگودھا کا خوبصورت اور دلکش ترکش ڈیزائن
07/10/2019

بُرج اِسماعیل ❤️
سرگودھا کا خوبصورت اور دلکش ترکش ڈیزائن

بُرج اِسماعیل ❤️
سرگودھا کا خوبصورت اور دلکش ترکش ڈیزائن کا شاہکار
نزد 47 پل مُلحقہ یونیورسٹی روڈ سرگودھا پاکستان

کوئین چوک سرگودھا کا شام کے وقت کا دلفریب منظر
17/09/2019

کوئین چوک سرگودھا کا شام کے وقت کا دلفریب منظر

مرکزی جامع مسجد گول چوک سرگودھا کا دلفریب منظر
16/09/2019

مرکزی جامع مسجد گول چوک سرگودھا کا دلفریب منظر

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share