Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan

Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan Official page of Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan.

بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔اس سے ڈرتے رہیں ۔کسی کا حق مارتے ہوۓ۔قرضہ لیکر واپس نا کرتے ہوۓ ۔عام لوگوں کے راستہ میں رکاوٹ ڈالتے ہوۓ ۔ سرکاری جگہ یا کسی اور کی جگہ پر ناجائز قبضہ کرتے ہوۓ زہن میں رکھیں کہ ایک دن آپ کو مرنا ہے اور اللہ کو ہر چیز کا حساب دینا ہے۔

بھرتی دفتر سرگودھا میں 23 اور 24 ستمبر کو بھرتی ہو گی
20/09/2026

بھرتی دفتر سرگودھا میں 23 اور 24 ستمبر کو بھرتی ہو گی

12/09/2026

39 دا سٹار پہچانو !

سب انجینئر ارسلان چوکیرہ مائینر سرگودھا کسانوں کا دن دیہاڑے پانی چوری کروا کر ٹیل کے زمینداروں کا خون چوسنے لگا۔ مذکورہ ...
09/09/2026

سب انجینئر ارسلان چوکیرہ مائینر سرگودھا کسانوں کا دن دیہاڑے پانی چوری کروا کر ٹیل کے زمینداروں کا خون چوسنے لگا۔

مذکورہ افسر چوکیرہ مائینر پہ پانی چوری کروانے کیلئے دھڑلے سے پائپ لگوا کر پانی چوری کروا کے ٹیل کے زمینداروں کی زمینیں بنجر کرانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

ورنہ اعلی افسران ان نشان زدہ پائپوں اور تاریخوں کی کوئی رپٹ رپورٹ پرچہ چیک کرلیں

ہماری وزیراعلی مریم نواز شریف اعلی اریگیشن آفیسر سہیل ظفر چٹھہ محکمہ اینٹی کرپشن سرگودها سے التماس ہے کہ ایسے کرپٹ عناصر کا کڑا محاسبہ کیا جائے اور زمینداروں کی داد رسی خون پسینہ کی کمائی اور کھیتی باڑی کو محفوظ بنایا جائے۔

اہلیان علاقہ

مویشی پال حضرات متوجہ ہوں! اپنے جانوروں میں کسی بھی بیماری کی اطلاع کے لیے محکمہ لائف سٹاک کی ADDRS فارمر ایپ کے ذریعے ا...
07/09/2026

مویشی پال حضرات متوجہ ہوں!
اپنے جانوروں میں کسی بھی بیماری کی اطلاع کے لیے محکمہ لائف سٹاک کی ADDRS فارمر ایپ کے ذریعے اطلاع دیں۔
نیچے دیے گئے کیو ار کوڈ کو سکین کریں اور ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کریں۔

گھر بیٹھے اپنی شناختی کارڈ کی تجدید آسانی سے کروائیں۔ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کی ہوم سکرین میں شناختی دستاویزات میں جائیں،...
07/09/2026

گھر بیٹھے اپنی شناختی کارڈ کی تجدید آسانی سے کروائیں۔ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کی ہوم سکرین میں شناختی دستاویزات میں جائیں، شناختی کارڈ کے آپشن پر کلک کریں، اگلی سکرین پر درخواست گزار کی آپشن منتخب کریں، پھر تجدید کا آپشن منتخب کریں، اور ایپ میں دی گئی رہنمائی کے مطابق مرحلہ وار کارووائی مکمل کریں۔

06/09/2026

گورنمنٹ ہائی سکول 40 جنوبی میں نہم کلاس کا رزلٹ کیسا رہا ہے ؟

28/08/2026
24/08/2026

*لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ*
_[سورہ البقرہ: 286]_

*ترجمہ:*
"اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ جو نیکی اس نے کمائی اس کا فائدہ اسی کو ہوگا اور جو برائی اس نے کمائی اس کا نقصان بھی اسی کو ہوگا۔ اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا غلطی کر بیٹھیں تو ہماری گرفت نہ فرما۔ اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے ہمارے رب! اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں۔ اور ہم سے درگزر فرما، ہمیں معاف فرما، اور ہم پر رحم کر۔ تو ہی ہمارا کارساز ہے، پس کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔"

ڈپٹی کمشنرز پنجاب صاحبان حیرت ہے کہ آپ کے لائیو سٹاک کے  افسران کو پتہ ہی نہیں کہ سڑکوں پر جعلی پیروں کے نام کے گایوں بچ...
18/08/2026

ڈپٹی کمشنرز پنجاب صاحبان

حیرت ہے کہ آپ کے لائیو سٹاک کے افسران کو پتہ ہی نہیں کہ

سڑکوں پر جعلی پیروں کے نام کے گایوں بچھڑوں بیلوں کے ریوڑ
ہزاروں بیماریوں کے طفیلئیے لیکر پھر رہے ہیں جو سندھ اور بلوچستان سے آئے ہیں

ان بروسڑی کے گندے بندے غلیظ آجڑیوں کے اجڑوں کی وجہ سے پنجاب کے جانوروں میں لمفی ڈیزیز منہ کھر۔ میسٹائٹس اور گمبورا جیسی بیماریاں انھھھھے واہ پھیل رہی ہیں

براہ کرم یہ جانور واپس بھجوائیں

Address

Chak No 39 SB
Sargodha
40100

Telephone

00923339609039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan:

Shortcuts

Share