PAK Followers

PAK Followers Its a pakistan tahreek E Insaf followers page.

16/11/2022

فیس بک پر رہنے کا واحد مقصد کپتان کی آواز بننا اور کپتان کے نظریے کا دفاع ہے

10/11/2022
05/11/2022

إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
بیشک مشکل کے بعد آسانی ہے ❤

03/11/2022

‏کہاں ہے آدھی رات کو لگنے والی عدالت

الله خان کو محفوظ رکھے، حالات اب بہت ۔۔۔۔۔
03/11/2022

الله خان کو محفوظ رکھے، حالات اب بہت ۔۔۔۔۔

31/10/2022

‏70 سال کا آدمی اپنی جان ،آرام کی فکر کیے بغیر میرے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہے اس کا ساتھ نہ دینا اس کیساتھ نہیں اپنے ساتھ ظلم ہوگا۔❤️❤️❤️❤️

29/10/2022

عمران خان کو کسی بکاؤ میڈیا کی کوریج کی کوئی ضرورت نہیں
سوشل میڈیا کا دور ہے اور سوشل میڈیا پر اس وقت عمران نیازی راج کر رہا ہے

27/10/2022

صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بدُعا نکلتی ہے کہ اِس مَلک کو اُجاڑنے والے تیری نَسلیں برباد ہوں.
تیرا گھر اجڑے۔

27/10/2022

ارشدشریف کے قتل کی تحقیق کرنے کیلئے تفتیشی ٹیم کینیا روانہ ۔۔
‏ٹیم میں آدھے لوگ اس حکومت سے ہیں جنکی کرپشن پر ارشد فلم بنا رہے تھے جبکہ آدھے ان اداروں کے ملازم ہیں جن کی دھمکیوں کی وجہ سے ارشد کو ملک چھوڑنا پڑا۔

‏واہ رے پاکستان

27/10/2022

جذبات بتا رہے ہیں کہ 75 سال میں پہلی دفعہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں

27/10/2022

فیصل واو ڈا کی پریس کانفرنس کا خلاصہ:
ابو کہہ رہے ہیں کہ ابو گھر پر نہیں ہیں 😜😜

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK Followers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share