23/12/2025
کوٹلی میں فوڈ اتھارٹی کی اچانک کارروائی
تحصیل سہنسہ کے مختلف علاقوں میں بیکرز، ہوٹلز اور دکانوں کا معائنہ، غیر قانونی فروخت اور ناقص صفائی پر کارروائی۔
07 امپروومنٹ نوٹسز، 75 ہزار روپے جرمانہ۔
عوامی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں—خلاف ورزی پر سخت ایکشن جاری رہے گا۔
📞 شکایت: 1280