Aijaz Ali official

Aijaz Ali official vlogs

01/03/2024
20/10/2023

اے جہاد سے ڈرنے والو تم کہیں رہو موت تو تمہیں آ کر رہے گی 🥀🌊

19/10/2023

56 ملکوں کے سربراہ روز قیامت اس بچے کا سامنا کرسکیں گے __؟ 😢😢

🤲🇵🇸
Ya Allah Palestine ki madad farma 💔😭., Aye mere Malik Israel ko barbad kar, unko zaleel kr

18/10/2023

فلسطین زندہ آباد❤️❤️❤️

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے خبردار کیا ہے کہ مکران کے جنوب میں 50 کلومیٹر دور زیر سمندر ٹیکٹونک پلیٹس جنکشن سے...
17/10/2023

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے خبردار کیا ہے کہ مکران کے جنوب میں 50 کلومیٹر دور زیر سمندر ٹیکٹونک پلیٹس جنکشن سے اطراف کے علاقوں میں زلزلہ اور سونامی کبھی بھی آسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ عرب میں زلزلے کے ممکنہ خطرات موجود ہیں تاہم ممکنہ خطرات کے پیش نظر زلزلے کی حتمی پیشگوئی ممکن نہیں۔

سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ مکران کے جنوب میں 50 کلومیٹر دور زیر سمندر ٹیکٹونک پلیٹس کا جنکشن موجود ہے ، ٹیکٹونک پلیٹس جنکشن سے اطراف کے علاقوں میں زلزلہ اور سونامی کبھی بھی آسکتا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ ماضی میں بھی اس علاقے میں 8 شدت کا زلزلہ آچکا ہے ، ایسا زلزلہ دوبارہ آنے پر کراچی بھی سونامی سے متاثر ہوسکتا ہے۔

08/08/2023

Hayyy
Ya larkyan bewaf e q karty hai
Jab ki ham un ko itna piyar daitai
Hai pher b bewafa e q karty hai

کوئی بھی خوبصورت  بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیے ❤️
04/08/2023

کوئی بھی خوبصورت بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیے ❤️

01/08/2023

😭💔💔😭

.   اسلام علیکم آلہ فرینڈسکل میری id کسی نے hack کی تھیجب میں نے اس سے وجہ پوچھی توبول رھا تھا کے تمھارے پیج پے اچھے ویو...
17/07/2023

. اسلام علیکم آلہ فرینڈس
کل میری id کسی نے hack کی تھی
جب میں نے اس سے وجہ پوچھی تو
بول رھا تھا کے تمھارے پیج پے اچھے
ویوز آرھے ھے اچھی reach آرھی اس
مجھے جلن ہو رہی ہے اس لیے id hack
کی میں نے لوگ کیوں جلتے ہے کسی کی
ترقی پے آخر کیوں ؟؟؟

Address

Sehwan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aijaz Ali official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category