Pti Team Anti Sehnsa AJK

Pti Team Anti Sehnsa AJK PTi Tiger sehnsa https://www.facebook.com/Adnanyousafpti ��

21/06/2023

9 جون کو علی محمد خان صاحب کو اینٹی کرپشن کی جانب سے پانچوی بار غیر قانونی طور پر بغیر وارنٹ گرفتاری کے ایک ایسے من گھڑت کیس میں گرفتار کیا گیا جس سے دور دور تک اُنکا کوئی واسطہ نہیں رہا

عدالت کی جانب سے پہلی پیشی میں اینٹی کرپشن یونٹ سےکیس کا ریکارڈ مانگا گیا جو اینٹی کرپشن پیش نہ کر سکی، عدالت نے مزید مہلت دے کر انہیں اگلی پیشی پر ریکارڈ مہیا کرنے کیلئے وقت دیا

اینٹی کرپشن یونٹ دوسری پیشی پر بھی عدالتی احکامات کے باوجود ریکارڈ پیش نہ کر سکی اور عدالت سے مزید مہلت مانگی عدالت نے مزید مہلت دیکر تیسری پیشی پر ریکارڈ مہیا کرنے کے احکامات صادر فرمائے

کل تیسری بار پیشی ہوئی اور اینٹی کرپشن یونٹ ایک بار پھر سے عدالتی احکامات کے باوجود ریکارڈ مہیا نہ کر سکی

عدالت کی جانب سے اینٹی کرپشن یونٹ کو مزید ایک ہفتے کی مہلت دی گئی اور کیس کو 27 جون تک کیلئے برخواست کر دیا گیا

#ایڈمن

24/05/2023
جب طوفان آتا ہے تو کمزور پتے درخت 🌲 کو چھوڑکر زمین پرگرجاتے ہیں پھر ان کی کوئیتوقیر نہیں رہتی۔✌️🇧🇫🥰
24/05/2023

جب طوفان آتا ہے تو کمزور پتے درخت 🌲 کو چھوڑ
کر زمین پرگرجاتے ہیں پھر ان کی کوئی
توقیر نہیں رہتی۔
✌️🇧🇫🥰

18/04/2023
❣️🤲
17/04/2023

❣️🤲

پی ٹی آئ کا مطلب صرف عمران خان نظریاتی ,باضمیر اور باایمان لوگ وقت ,حالات اور مفادات کے لیے اپنا قبلہ, ایمان اور ضمیر نہ...
16/04/2023

پی ٹی آئ کا مطلب صرف عمران خان

نظریاتی ,باضمیر اور باایمان لوگ وقت ,حالات اور مفادات کے لیے اپنا قبلہ, ایمان اور ضمیر نہیں بدلتے😉😎✌✊

💕

آرمی  چیف نے بھی عمران خان کے بیانیہ و موقف کی تائید کر دی😉😎
15/04/2023

آرمی چیف نے بھی عمران خان کے بیانیہ و موقف کی تائید کر دی😉😎

جبر کا موسم کب بدلے گا؟ہم بدلیں گے تب بدلے گا!محکوموں کو ملے گی شاہیاک دن سب کا سب بدلے گا!
15/04/2023

جبر کا موسم کب بدلے گا؟
ہم بدلیں گے تب بدلے گا!
محکوموں کو ملے گی شاہی
اک دن سب کا سب بدلے گا!

14/04/2023

خیبرپختونخوا میں اگرور کا مقام جو بلین ٹری سونامی منصوبے کا حصہ تھا۔

Address

Sensa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Team Anti Sehnsa AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share