Jamaat-e-Islami Shabqadar Official

Jamaat-e-Islami Shabqadar  Official قرآن اور سنت کی دعوت لیکر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاو ?

📍 دھرنے کے حوالے سے اہم مشاورتی نشستدھرنے کے حوالے سے صوبائی قیادت کے ساتھ اہم میٹنگ ہوئی، جس کے بعد طغام ہوٹل میں بھی م...
18/08/2026

📍 دھرنے کے حوالے سے اہم مشاورتی نشست

دھرنے کے حوالے سے صوبائی قیادت کے ساتھ اہم میٹنگ ہوئی، جس کے بعد طغام ہوٹل میں بھی مشاورت کا سلسلہ جاری رہا۔
ان شاء اللہ آئندہ کے لائحہ عمل اور دھرنے کی تیاریوں کے حوالے سے بھرپور حکمتِ عملی طے کی گئی۔ ✊

ویلج کونسل اوچہ والہ میں 7 اگست کے تاریخی احتجاج کی تیاریاں زور و شور سے جاریآج حجرہ مدنی جان میں امیر زون محمد نیاز صاح...
04/08/2026

ویلج کونسل اوچہ والہ میں 7 اگست کے تاریخی احتجاج کی تیاریاں زور و شور سے جاری
آج حجرہ مدنی جان میں امیر زون محمد نیاز صاحب اور حافظ شفیع اللہ صاحب کی قیادت میں اہم اجلاس ہوا۔
عوام سے اپیل ہے کہ پٹرول لیوی کے خلاف پرامن احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔






إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَجماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل، محترم امیرالعظیم صاحب کی وفات جما...
22/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل، محترم امیرالعظیم صاحب کی وفات جماعت اسلامی اور پوری دینی و ملی تحاریک کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور پسماندگان و کارکنان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے

🚨 شبقدر والو! اب خاموش رہنے کا وقت نہیں 🚨مہنگائی کی آگ ہر گھر تک پہنچ چکی ہے، پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے مزدور کی مزدوری،...
09/07/2026

🚨 شبقدر والو! اب خاموش رہنے کا وقت نہیں 🚨

مہنگائی کی آگ ہر گھر تک پہنچ چکی ہے، پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے مزدور کی مزدوری، کسان کی محنت، تاجر کے کاروبار اور عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔

اگر آج ہم اپنی آواز بلند نہیں کریں گے تو کل حالات مزید مشکل ہوں گے۔
آئیں! اپنی آنے والی نسلوں، اپنے بچوں اور اپنے حق کے لیے پُرامن جدوجہد کا حصہ بنیں۔

📢 پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے ملک گیر احتجاج

🗓️ 10 جولائی بروز جمعہ
🕓 بعد نمازِ عصر
📍 ختم نبوت چوک شبقدر

شبقدر کے نوجوانوں، بزرگوں، تاجروں، مزدوروں، کسانوں اور ہر باشعور شہری سے اپیل ہے کہ گھروں سے نکلیں اور عوام کی آواز کو مضبوط بنائیں۔

✊ یاد رکھیں! قوموں کی تقدیر خاموشی سے نہیں، جدوجہد سے بدلتی ہے۔

آپ کی موجودگی عوامی آواز کو طاقت دے گی۔

منجانب: جماعت اسلامی شبقدر ⚖️

صدر جماعت اسلامی عوامی کمیٹی باغ کورونہ کتوزیی طالب حاجی صاحب کی بیوی رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہے ۔نماز جنازہ آج بروز ...
02/07/2026

صدر جماعت اسلامی عوامی کمیٹی باغ کورونہ کتوزیی طالب حاجی صاحب کی بیوی رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہے ۔
نماز جنازہ آج بروز جمعرات 2جون 10بجے
کتوزیی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

30/06/2026

یہ صرف کارکن نہیں، جماعت اسلامی شبقدر کا فخر ہیں۔ ہر مشکل وقت میں فرنٹ لائن پر کھڑے رہتے ہیں، سوشل میڈیا پر نظریے کا دفاع کرتے ہیں اور عملی میدان میں خدمت و جدوجہد کی روشن مثال بنتے ہیں۔ ایسے مخلص ساتھی ہی کسی تحریک کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے اخلاص، ہمت اور استقامت میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
Ihsan Ullah ڈاریکٹر سوشل میڈیا
Moviz Akbar ♥️✅

27/06/2026

Address

Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Shabqadar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share