Tehsil Municipal Administration Shabqadar

Tehsil Municipal Administration Shabqadar صفائی نصف ایمان ہے ( حدیث نبوی ص ) ٹی ایم اے شبقدر

۔۔۔۔۔۔ :12 دسمبر 2023۔۔۔۔  اور ریگولیشن آفیسر جناب محمد زبیر صاحب کی ہدایت پر انکروچمینٹ انسپکٹر شاہ فیصل خان کے نگرانی ...
12/12/2023

۔۔۔۔۔۔ :12 دسمبر 2023۔۔۔۔
اور ریگولیشن آفیسر جناب محمد زبیر صاحب کی ہدایت پر انکروچمینٹ انسپکٹر شاہ فیصل خان کے نگرانی میں ٹی ایم اے شبقدر کے اہلکار شبقدر بازار سے عارضی تجاوزات ہٹانے میں مصروف ہیں ۔
تمام دوکانداروں اور خاص کر ریڑھی بانوں کو ہدایت کی کہ پیدل چلنے والوں اور خاص کر بوڑھوں اور خواتین کیلئے فٹ پاتھ کو صاف رکھیں ۔

آج بمورخہ: 12 دسمبر 2023   اور    کی ہدایات پر ٹی ایم اے شبقدر کا سنیٹیشن سٹاف نے تحصیل شبقدر کے مختلف علاقوں کی صفائی س...
12/12/2023

آج بمورخہ: 12 دسمبر 2023
اور کی ہدایات پر ٹی ایم اے شبقدر کا سنیٹیشن سٹاف نے تحصیل شبقدر کے مختلف علاقوں کی صفائی ستھرائی کر رہے ہیں ۔
ٹی۔ایم۔اے۔عملہ کے ساتھ تعاون کریں۔گندگی ہرگز نہ پھیلائیں۔اور کچرا ٹی۔ایم۔اے۔کے مختص کردہ جگہوں پر پھینکیں۔
شہر کی صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کر لیتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

آج بمورخہ: 12 دسمبر 2023   اور    کی ہدایات پر ٹی ایم اے شبقدر کا سنیٹیشن سٹاف نے شبقدر بازار مٹہ روڈ سے کچرا اٹھانے اور...
12/12/2023

آج بمورخہ: 12 دسمبر 2023
اور کی ہدایات پر ٹی ایم اے شبقدر کا سنیٹیشن سٹاف نے شبقدر بازار مٹہ روڈ سے کچرا اٹھانے اور صفائی ستھرائی کر رہے ہیں۔
ٹی۔ایم۔اے۔عملہ کے ساتھ تعاون کریں۔گندگی ہرگز نہ پھیلائیں۔اور کچرا ٹی۔ایم۔اے۔کے مختص کردہ جگہوں پر پھینکیں۔
شہر کی صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کر لیتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

آج بمورخہ: 12 دسمبر 2023   اور    کی ہدایات پر ٹی ایم اے شبقدر کا سنیٹیشن سٹاف نے تحصیل شبقدر کے مختلف علاقوں کی گلیوں م...
12/12/2023

آج بمورخہ: 12 دسمبر 2023
اور کی ہدایات پر ٹی ایم اے شبقدر کا سنیٹیشن سٹاف نے تحصیل شبقدر کے مختلف علاقوں کی گلیوں محلوں میں نالیوں کی صفائی ستھرائی کر رہے ہیں ۔
ٹی۔ایم۔اے۔عملہ کے ساتھ تعاون کریں۔گندگی ہرگز نہ پھیلائیں۔اور کچرا ٹی۔ایم۔اے۔کے مختص کردہ جگہوں پر پھینکیں۔
شہر کی صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کر لیتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

آج بمورخہ: 11 دسمبر 2023   اور    کی ہدایات پر ٹی ایم اے شبقدر کا سنیٹیشن سٹاف نے شبقدر اندرونی بازار کے مختلف گلیوں محل...
11/12/2023

آج بمورخہ: 11 دسمبر 2023
اور کی ہدایات پر ٹی ایم اے شبقدر کا سنیٹیشن سٹاف نے شبقدر اندرونی بازار کے مختلف گلیوں محلوں میں نالیوں کی صفائی ستھرائی کر رہے ہیں ۔
ٹی۔ایم۔اے۔عملہ کے ساتھ تعاون کریں۔گندگی ہرگز نہ پھیلائیں۔اور کچرا ٹی۔ایم۔اے۔کے مختص کردہ جگہوں پر پھینکیں۔
شہر کی صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کر لیتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

آج بمورخہ: 8 دسمبر 2023   اور    کی ہدایات پر ٹی ایم اے شبقدر کا سنیٹیشن سٹاف نے تحصیل شبقدر کے مختلف علاقوں کی گلیوں مح...
11/12/2023

آج بمورخہ: 8 دسمبر 2023
اور کی ہدایات پر ٹی ایم اے شبقدر کا سنیٹیشن سٹاف نے تحصیل شبقدر کے مختلف علاقوں کی گلیوں محلوں میں نالیوں کی صفائی ستھرائی کر رہے ہیں ۔
ٹی۔ایم۔اے۔عملہ کے ساتھ تعاون کریں۔گندگی ہرگز نہ پھیلائیں۔اور کچرا ٹی۔ایم۔اے۔کے مختص کردہ جگہوں پر پھینکیں۔
شہر کی صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کر لیتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

آج بمورخہ: 11 دسمبر 2023   اور    کی ہدایات پر ٹی ایم اے شبقدر کا سنیٹیشن سٹاف نے شبقدر بازار مٹہ روڈ سے کچرا اٹھانے اور...
11/12/2023

آج بمورخہ: 11 دسمبر 2023
اور کی ہدایات پر ٹی ایم اے شبقدر کا سنیٹیشن سٹاف نے شبقدر بازار مٹہ روڈ سے کچرا اٹھانے اور صفائی ستھرائی کرنے میں مصروف ہیں ۔
ٹی۔ایم۔اے۔عملہ کے ساتھ تعاون کریں۔گندگی ہرگز نہ پھیلائیں۔اور کچرا ٹی۔ایم۔اے۔کے مختص کردہ جگہوں پر پھینکیں۔
شہر کی صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کر لیتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

Address

Shabqadar

Telephone

+923332828106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share