JUI PK 63 Official

JUI PK 63 Official یہ پیج صرف
JUI PK 63 کی سیاسی سرگرمیوں کی تشہیر کیلئے بنایا گیا ہے.

02/05/2025
13/05/2023

جےیوآئی تحصیل شبقدر کا ہنگامی اجلاس !!
پی ڈی ایم کے سربراہ اور قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی جانب سے سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے میں میں شرکت کی ھدایات پر عملدرآمد اور حکمت عملی وضع کرنے کے لیے جےیوآئی تحصیل شبقدر کے حکم پر جےیوآئی تحصیل شبقدر کا مجلس عاملہ، شوری اور تمام یونین کونسل امراء و نظماء کا مشترکہ ہنگامی اجلاس آج بروز ہفتہ بتاریخ 13 مئی بوقت 7 بجے شام حجرہ فیاض خان شبقدر میں طلب،
تمام اراکین کو اجلاس میں بروقت شرکت کی تاکید کی جاتی ہے۔
منجانب : حاجی ثناءاللہ دانش سیکرٹری جنرل جےیوآئی تحصیل شبقدر

01/03/2023

تحصیل بھر میں وال چاکنگ شروع ہے.
جےیوآئی ورکر کنونشن PK-63 تحصیل شبقدر

جےیوآئی تحصیل شبقدر کے زیراہتمام عظیم الشان #ورکرکنونشن آپ سب جےیوآئی کارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں.
25/02/2023

جےیوآئی تحصیل شبقدر کے زیراہتمام عظیم الشان
#ورکرکنونشن
آپ سب جےیوآئی کارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں.

انا للہ وانا الیہ راجعون
21/02/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون

17/02/2023

ورکر کنونشن جےیوآئی تحصیل شبقدر PK-63
نشرو اشاعت کمیٹی کا اجلاس تحصیل شبقدر سیکرٹری اطلاعات مفتی داود عابد صاحب کے زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں وال چاکنگ، فلیکس، ویزیٹنگ کارڈ اور سوشل میڈیا کے حوالے سے ورکر کنونشن کیلئے اہم فیصلے ہوئے۔
اجلاس میں کمیٹی ممبران حاجی صداقت خان، سید عامر شاہ، عمیر ریاض اور ضلعی کمیٹی کے ممبر قاری یاسر صاحب کی خصوصی شرکت.

جےیوآئی تحصیل شبقدر کے زیراہتمام عظیم الشان بمقام فیروز محل شادی ہال
16/02/2023

جےیوآئی تحصیل شبقدر کے زیراہتمام عظیم الشان

بمقام فیروز محل شادی ہال

Address

Tehsil Shabqadar
Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI PK 63 Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share