Public view kpk

Call Directions Website Contact the organization

Public view kpk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Public view kpk, Public Service, Shabqadar.

29/08/2026
تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ(ر) فوجی اہلکاروں سے کرانے کا فیصلہ ریٹارڈ فوجی ملازمین بطور مانیٹرنگ اینڈ ایو ملیوشن آفیسر
29/08/2026

تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ(ر) فوجی اہلکاروں سے کرانے کا فیصلہ
ریٹارڈ فوجی ملازمین بطور مانیٹرنگ اینڈ ایو ملیوشن آفیسر

29/08/2026

کراچی: ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کا نو ماہ تک الٹراساؤنڈ ہوتا رہا اور سی سیکشن کے بعد کہا کے بچہ تو تھا ہی نہیں
‏تو پھر نو ماہ تک کس چیز کا الٹراساؤنڈ ہوتا رہا
‏اب تو ایسے لگتا ہے یہ ملک سچ میں رہنے کا قابل نہی #

بغیر لائسنس گاڑی چلانا غیرقانونی اور ناقابلِ ضمانت جرم قرار، قتل بالسبب کی دفعہ 322 لاگو ہوگیعوام کی جان خطرے میں ڈالنے ...
29/08/2026

بغیر لائسنس گاڑی چلانا غیرقانونی اور ناقابلِ ضمانت جرم قرار، قتل بالسبب کی دفعہ 322 لاگو ہوگی
عوام کی جان خطرے میں ڈالنے والوں کیلئے کوئی رعایت نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ

29/08/2026

فلک سر منی کے ٹو پر معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت موجود، ڈرون سرچ سے تصدیق #

نومولود کے مبینہ طور پر غائب ہونے کا معاملہ“طبی رپورٹس کے مطابق خاتون حاملہ نہیں تھیں” ،ہیڈ آف گائنی کا دعویٰکراچی کے عل...
29/08/2026

نومولود کے مبینہ طور پر غائب ہونے کا معاملہ“طبی رپورٹس کے مطابق خاتون حاملہ نہیں تھیں” ،ہیڈ آف گائنی کا دعویٰ

کراچی کے علاقے ناظم آباد کے نجی اسپتال میں نومولود کے مبینہ طور پر غائب ہونے کے معاملے پر اسپتال کی ہیڈ آف گائنی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر انجم آرا حسن کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔ڈاکٹر انجم آرا حسن نے دعویٰ کیا کہ خاتون پہلی مرتبہ فروری میں ان کے پاس آئیں اور اس وقت کرائے گئے الٹراساؤنڈ میں حمل کی تصدیق نہیں ہوئی تھی۔ان کا مزید دعویٰ ہے کہ بعد میں اسپتال میں پیش کی گئی بعض میڈیکل رپورٹس اور فائل میں موجود اندراجات مشکوک یا مبینہ طور پر جعلی تھے، جبکہ انہی رپورٹس کی بنیاد پر ایمرجنسی میں مزید طبی کارروائی کی گئی۔ڈاکٹر کے مطابق آپریشن کے بعد معلوم ہوا کہ خاتون حاملہ نہیں تھیں اور ایم ایل او، طبی معائنے اور لیبارٹری رپورٹس بھی اسی مؤقف کی تائید کرتی ہیں۔تاہم رپورٹس کے جعلی ہونے، خاتون کے حمل اور اسپتال کی کارروائی سے متعلق حتمی حقیقت پولیس تحقیقات، مستند میڈیکل ریکارڈ اور متعلقہ حکام کی حتمی رپورٹ کے بعد ہی واضح ہوگی

میرولی خان ولد شاہ ولی لاپتہ ہو گیا ہے پشاو ر ()میرولی خان ولد شاہ ولی سکنہ پہاڑ خیل تحصیل لکی مروت عمر 65  سال ذہنی توا...
29/08/2026

میرولی خان ولد شاہ ولی لاپتہ ہو گیا ہے
پشاو ر ()میرولی خان ولد شاہ ولی سکنہ پہاڑ خیل تحصیل لکی مروت عمر 65 سال ذہنی توازن ٹھیک نہیں کو اپنے بیٹے نے 4 دن پہلے علاج کے لئے ڈبگری گارڈن لے آیا لیکن وہا ں پر ڈاکٹر کی کلینک سے غائب ہو گیا ہے او ر تاحال لاپتہ ہے اگر کسی اس بارے معلومات ہو تو اس نمبر ز یا قریبی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں اور ثواب دارین حاصل کریں کیونکہ ان کے رشتے دار ان کو علاج کی غرض سے لکی مروت سے پشاو ر لیکر آئے تھے لیکن وہ یہاں پر گم ہو گئے ہیں ا ن کے پشاور کے بارے میں پتہ بھی نہیں کہاں کہاں ا ن کو ڈھونڈ ے رابطہ نمبر ز 0310-5199550/ 0312-0904672

29/08/2026

دنیا سے رخصت ہونے کا خوبصورت منظر آخری وقت زبان پر کلمہ توحید، بزرگ کی آخری خواہش پوری

Address

Shabqadar

Telephone

+923339315609

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public view kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Public view kpk:

Shortcuts

Share

Category