IYW THIS PAGE IS FOR ABOUT ALL THE UPDATES,VIEWS,OPINIONS SUGGESTIONS,DISCUSSIONS etc. SO BE FREE TO SHARE YOUR FEELINGS ABOUT PTI SHABQADAR AND I.Y.W SQD.

مٹہ مومن آباد  روڈ کا افتتاح ایم پی اے عارف احمدزئی, ایم این اے ملک انور تاج اور ضلعی زکات چیرمین مزمل کی شرکت ۔۔ وعدے ن...
19/01/2026

مٹہ مومن آباد روڈ کا افتتاح ایم پی اے عارف احمدزئی, ایم این اے ملک انور تاج اور ضلعی زکات چیرمین مزمل کی شرکت ۔۔ وعدے نہیں کام






13/01/2026






12/01/2026
10/01/2026

ضلع چارسدہ سے حارث خان اور مسلم صافی کی قیادت میں پشاور ریجن یوتھ کنونشن کے لئے قافلہ رواں دواں #






انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کا پشاور رنگ روڈ میں پاور شو
10/01/2026

انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کا پشاور رنگ روڈ میں پاور شو

اوچہ ولہ، شبقدر - عمران خان کی غیر قانونی اور سیاسی بنیادوں پر گرفتاری کے خلافعمران خان کی رہائی کے لیے سٹریٹ موومنٹ کا ...
05/01/2026

اوچہ ولہ، شبقدر -
عمران خان کی غیر قانونی اور سیاسی بنیادوں پر گرفتاری کے خلاف
عمران خان کی رہائی کے لیے سٹریٹ موومنٹ کا انعقاد کیا گیا،
جس کی قیادت ایم پی اے عارف احمد زئی , ضلع چارسدہ کی زکوۃ چیئرمین مزمل خان اور تحصیل صدر حارث خان نے کی۔
اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے اس عزم کا اظہار کیا کہ
جب تک عمران خان کو انصاف نہیں ملتا،
یہ پرامن جدوجہد ہر سطح پر جاری رہے گی۔
قوم اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے اور حق کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ ✊🔥



🫵
🤙
🇧🇫
💚❤️

27/11/2025

There We Go🫵


🚀

20/11/2025



خیبر پختونخوا ریاستِ مدینہ کے عملی ماڈل کی جانب تاریخی قدم!وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے چیئرمین عمران خان کے وژن کو حقی...
20/11/2025

خیبر پختونخوا ریاستِ مدینہ کے عملی ماڈل کی جانب تاریخی قدم!

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے چیئرمین عمران خان کے وژن کو حقیقت میں بدلتے ہوئے صوبے کے پسے ہوئے ریڑھی بانوں کے لیے پہلی بار مکمل قانونی تحفظ کا نظام تیار کر لیا ہے۔ احساس ریڑھی بان روزگار تحفظ بل 2025 اب ایک خواب نہیں، حقیقت بن چکا ہے۔

خیبر پختونخوا پاکستان کا پہلا صوبہ ہے جہاں 1.4 لاکھ محنت کش ریڑھی بانوں کو ریاست اپنی چھتری تلے لا رہی ہے, اب کوئی ان کی روزی نہیں چھین سکے گا، ان کی محنت اب محفوظ ہے۔ 380 ارب روپے کی اسٹریٹ اکانومی کو تاریخ میں پہلی بار قانونی شناخت دی جا رہی ہے۔ نئے قانون کے تحت:

* ہراسانی اور رشوت ستانی — سنگین جرم
* رجسٹرڈ ریڑھی بانوں کے خلاف بلا نوٹس کارروائی — مکمل طور پر ممنوع
* محفوظ وینڈنگ زونز، عزت، تحفظ اور شفاف حقوق
* مائیکرو فنانس، کریڈٹ، انشورنس اور ایمرجنسی سپورٹ — اب ہر ریڑھی بان کی پہنچ میں

اسٹریٹ وینڈنگ سرٹیفکیٹ اب ان کی روزانہ کی کمائی کا تحفظ بھی ہے اور ان کی عزتِ نفس کی بحالی کی ضمانت بھی۔ صوبائی حکومت نے ہر تحصیل وینڈنگ کمیٹی میں ریڑھی بانوں کی نمائندگی لازمی قرار دے کر انہیں فیصلہ سازی کا حصہ بنا دیا ہے، کیوں کہ یہ صوبہ ان کی محنت پر کھڑا ہے۔

نوٹ: چیئرمین عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں وفاقی سطح پر احساس ریڑھی بان پروگرام کا آغاز کیا تھا، جسے خیبر پختونخوا نے عملی شکل دے کر تاریخ رقم کر دی ہے۔

Address

Teh: Shabqadar, Halqa: Pk#22, Distt: Charsadda
Shabqadar
24600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IYW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share