03/08/2026
حق کی جنگ جاری ہے اور جاری رہے گی، جب تک میرٹ کو انصاف نہیں ملتا۔ ✊📚
آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے PST/JEST کے 33+ ویٹنگ امیدواروں کے ساتھ انصاف کیا جائے۔
میرٹ کا احترام کرو، تمام اہل ویٹنگ امیدواروں کو ان کا جائز حق دو