Municipal Committee City Shahdadpur

Municipal Committee City Shahdadpur official Page Of Muncipal Committee Shahdadpur The Municipality itself alone cannot fulfill the requirements of a well developed city.

Happy News for the citiznes of Shahdadpur City,
Website has been launched for the Municipal Committe City Shahdadpur
Vision and Mission
of website of
Municipal Committee City Shahdadpur
The Main aim of this website on facebook for Municipal Committee City Shahdadpur is to inform the citizens about their responsibilities in keeping city clean and tidy. A city at any country of the world cannot be

come clean,tidy,well develop,safe without the cooperation of the people. That is why the cooperation, support and contribution of the citizens is regarded as the most important ones. The role of this website and social media links of the Municipal Committee City Shahdadpur will to inform citizens about their due share, role,contribution and responsibility in practicing regularly the rules and regulations of a city. By
Municipal Committee City Shahdadpur
Website.

26/05/2026

✨ Adding Beauty to the City of Shahdadpur ✨

نوجوان رہنما ۽ چیئرمین میونسپل کمیٹی شہدادپور
محترم بیریسٹر علی مرتضیٰ رحمان تھہیم صاحب کی جانب
سے چاند رات اور عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر خوبصورت سائن بورڈ “ ” نصب کردیا گیا۔

یہ خوبصورت اقدام نہ صرف شہر کی پہچان کو اُجاگر کرتا ہے بلکہ شہدادپور کی ترقی، خوبصورتی اور جدید طرزِ فکر کی عکاسی بھی کرتا ہے۔

🌙✨ عیدالاضحیٰ مبارک ✨🌙








عید مبارک ❤️
26/05/2026

عید مبارک ❤️

The City Of Shahdadpur ❤️From Chairman MC shahdadpur
26/05/2026

The City Of Shahdadpur ❤️
From Chairman MC shahdadpur

26/05/2026

السلام علیکم
چیئرمین میونسپل کمیٹی شہدادپور محترم جناب بیرسٹر علی مرتضی رحمان تھہیم صاحب کی خصوصی ہدایات اور نگرانی میں عید الاضحیٰ سے قبل نمازِ عید کی ادائیگی کے لیے شہر بھر میں ضروری انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

اس سلسلے میں جن مقامات پر نمازِ عید ادا کی جائے گی وہاں خصوصی طور پر صفائی ستھرائی، چونے کا چھڑکاؤ، گھاس اور جھاڑیوں کی صفائی، نکاسیٔ آب کی بہتری اور دیگر ضروری بلدیاتی اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔

میونسپل کمیٹی کی متعلقہ ٹیمیں اس حوالے سے متحرک ہیں اور عید کے موقع پر شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں۔ شکریہ۔

شہدادپور چیئرمین میونسپل کمیٹی شہدادپور جناب بیرسٹر علی مرتضیٰ رحمان تھہیم صاحب اور سی ایم او شہدادپور جناب نظیر احمد ڈھ...
20/05/2026

شہدادپور

چیئرمین میونسپل کمیٹی شہدادپور جناب بیرسٹر علی مرتضیٰ رحمان تھہیم صاحب اور سی ایم او شہدادپور جناب نظیر احمد ڈھیو صاحب کی خصوصی ہدایت پر میونسپل آفیسر فرقان حیدر میمن کی زیر نگرانی مرکزی عید گاہ کی نماز عید کے حوالے سے صفائی ستھراٸی کا کام تیزی سے جاری ھے اسکے علاوہ شہر بھر کی تمام مساجد درگاہوں اور قبرستان کی بھی صفائی ستھراٸی کراٸی جا رہی ہے

چیئرمین میونسپل کمیٹی شہدادپور محترم جناب بیرسٹر علی مرتضی رحمان تھہیم صاحب کی کاوشوں سے جانی پورا کے مین روڈ کی پیور بل...
19/05/2026

چیئرمین میونسپل کمیٹی شہدادپور محترم جناب بیرسٹر علی مرتضی رحمان تھہیم صاحب کی کاوشوں سے جانی پورا کے مین روڈ کی پیور بلاک سے فرشبندی کے کام کروانے کے حوالے سے شہریوں کی طرف سے خوشی کا اظہار کرتے ھوۓ بینر آویزاں کئے گئے ہیں ❤️🇱🇾✌️

19/05/2026

وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی شہدادپور رانا لقمان راجپوت صاحب ❤️🇱🇾✌️

عہدِ وفا سے تکمیلِ وفا تک — شہدادپور کے لیے ایک اور روشن قدم ✨نوجوان رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شہدادپورمحترم بیریس...
17/05/2026

عہدِ وفا سے تکمیلِ وفا تک — شہدادپور کے لیے ایک اور روشن قدم ✨
نوجوان رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شہدادپور
محترم بیریسٹر علی مرتضیٰ رحمان تھہیم صاحب کی خصوصی کاوشوں سے آج شہدادپور کی گلیوں، سڑکوں اور محلوں میں ترقی کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔

یہ ترقیاتی کام صرف اینٹوں اور بلاکس کا نام نہیں بلکہ عوام کی امیدوں، خوابوں اور پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام دوست سیاست کی خوبصورت عکاسی ہیں۔

مرکزی عیدگاہ روڈ سے لے کر اور چاکی پاڑے تک جاری پیور بلاک روڈ کا کام عوام کے لیے ایک خوبصورت تحفہ بنتا جا رہا ہے، جبکہ جانی پورہ کی اہم شاہراہ چوک تا سنہری مسجد روڈ کی مرمت کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔

اسی طرح جانی پورہ میں پیور بلاک اور سی سی بلاک روڈ کے آغاز نے علاقہ مکینوں کی دیرینہ خواہش کو حقیقت میں بدل دیا ہے۔ یہ منصوبے نہ صرف شہری سہولیات میں اضافہ کر رہے ہیں بلکہ شہدادپور کو ایک جدید، خوبصورت اور ترقی یافتہ شہر بنانے کی جانب ایک مضبوط قدم ثابت ہو رہے ہیں۔

عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کا یہ سفر انشاءاللّٰہ اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

17/05/2026

چیئرمین میونسپل کمیٹی شہدادپور بیرسٹر علی مرتضی رحمان تھہیم صاحب رئیس طارق خان تھہیم صاحب ❤️

Address

Municipal Committee City Shahdadpur
Shahdadpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee City Shahdadpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share