10/09/2026
🌹 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ 🌹
عبدالسلام تھہیم گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ، شہدادپور میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا بابرکت انعقاد کیا گیا، جس میں شہر کے معروف نعت خواں حضرات نے شرکت کرکے بارگاہِ رسالت ﷺ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔
یہ روح پرور محفل محترم پرنسپل صاحب اور تمام اسٹاف کی جانب سے منعقد کی گئی۔
💚 آمدِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو 💚
صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم ﷺ
ٰﷺ ٰﷺ #شاہدادپور