Jamaat-e-Islami ShahdadPur

Jamaat-e-Islami ShahdadPur Jamaat-e-Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..! Twitter

15/08/2026

جھلکیاں پاکستان کانفرنس
زیر اہتمام جماعتِ اسلامی شہدادپور

یوم آزادی کے موقع پر المرکزاسلامی شہدادپور میں پرچم کشائی کی گئی۔اس موقعہ پر امیر جماعتِ شوکت کمبوہ،صدر پریس کلب شہدادپو...
14/08/2026

یوم آزادی کے موقع پر المرکزاسلامی شہدادپور میں پرچم کشائی کی گئی۔اس موقعہ پر امیر جماعتِ شوکت کمبوہ،صدر پریس کلب شہدادپور سید ارشاد ظفر بخاری، قیم جماعت اسلامی شہدادپور امان اللہ ٹالپر،صدر جے آئی یوتھ ضلع سانگھڑ عمیر شامل لاکھو اور آصف محمود قریشی صاحب موجود تھے۔

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان کانفرنس 🇵🇰عنوان: پاکستان: ہمارا فخر، ہماری ذمہ داریآزادی صرف ایک نعمت نہیں بلکہ ایک عظیم ذمہ داری ...
11/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان کانفرنس 🇵🇰

عنوان:
پاکستان: ہمارا فخر، ہماری ذمہ داری

آزادی صرف ایک نعمت نہیں بلکہ ایک عظیم ذمہ داری بھی ہے۔
آئیے یومِ آزادی کے موقع پر عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

📅 14 اگست 2026ء — بروز جمعہ المبارک
🕰️ بوقت: بعد نمازِ مغرب
📍 مقام: باغِ فاروقی، المرکز الاسلامی شہدادپور

آئیے!
پاکستان سے اپنی محبت کو عہدِ ذمہ داری میں بدلیں اور ایک مضبوط، باوقار اور اسلامی پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
دوست و احباب کے ہمراہ بروقت شرکت یقینی بنائیں۔
آپ کے منتظر
امیر و کارکنان
*جماعت اسلامی شہدادپور*

ضروری ہدایات
07/08/2026

ضروری ہدایات

شہدادپور : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف 7 اگست کو "سڑک بند" ا...
05/08/2026

شہدادپور : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف 7 اگست کو "سڑک بند" احتجاجی دھرنے کے حوالہ سے کارکنان شہر بھر میں پوسٹر آویژں کررہے ہیں

شہدادپور : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف 7 اگست کو "سڑک بند" ا...
05/08/2026

شہدادپور : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف 7 اگست کو "سڑک بند" احتجاجی دھرنے کے حوالہ سے امیر جماعت اسلامی شہدادپور جناب شوکت کمبوہ وفد کے ہمراہ رکشہ ڈرائیوروں ، سبزی و فروٹ فروش ، دوکانداروں اور ریڑھی والوں کو دھرنے کے حوالہ سے ہینڈ بل تقسیم کر رہے ہیں۔

جماعت اسلامی شہدادپور کی جانب سے ارکان و امیدواران کے لیے  اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔📘 موضوع: کلمہ طیبہ پر ایما...
31/07/2026

جماعت اسلامی شہدادپور کی جانب سے ارکان و امیدواران کے لیے اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

📘 موضوع: کلمہ طیبہ پر ایمان لانے کا مقصد ( کتاب۔خطبات)
📅 تاریخ:2 آگست، بروز اتوار
📍 مقام: المرکز الاسلامی
🕔 وقت: شام 5 بجے

کنڈکٹر: *محترم محمد افضال صاحب نائب امیر جماعت اسلامی سندھ*

تمام ارکان و امیدواران سے بروقت شرکت کی گزارش ہے

جزاکم اللہ خیراً

میڈیا کوریج پریس کانفرنس جناب کاشف سعید شیخ امیر جماعتِ اسلامی صوبہ سندھ پریس کلب شہدادپور
26/07/2026

میڈیا کوریج
پریس کانفرنس
جناب کاشف سعید شیخ
امیر جماعتِ اسلامی صوبہ سندھ

پریس کلب شہدادپور

26/07/2026

Address

Shahdadpur
Shahdadpur
68030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami ShahdadPur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami ShahdadPur:

Shortcuts

Share