MWM Shahdara Town

MWM Shahdara Town Majlis Wahdat Muslimeen (MWM) Shahdara Town

𝗔𝗺𝗮𝗱 - 𝗲 - 𝗦𝗮𝗿𝗸𝗮𝗿 ﷺ 💚🙌🏻مولا محمد ﷺ ❤️🌎ہفتہ وحدت المسلمین ۱۲ ربیع الاول سے ۱۷ ربیع الاول تک ولادتِ رسولِ مقبول جنابِ حضرت...
29/09/2023

𝗔𝗺𝗮𝗱 - 𝗲 - 𝗦𝗮𝗿𝗸𝗮𝗿 ﷺ 💚🙌🏻
مولا محمد ﷺ ❤️🌎
ہفتہ وحدت المسلمین ۱۲ ربیع الاول سے ۱۷ ربیع الاول تک ولادتِ رسولِ مقبول جنابِ حضرت محمد مصطفٰی ﷺ کے موقع پر تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🫀

8 جولائی بروز ہفتہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان لاہور ونگ کے زیر اہتمام تحفظ عزاداری کانفرنس و چہلم شہدائے پارا چنار کا انقع...
08/07/2023

8 جولائی بروز ہفتہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان لاہور ونگ کے زیر اہتمام تحفظ عزاداری کانفرنس و چہلم شہدائے پارا چنار کا انقعاد ہوا جس میں مجلس وحدت مسلمین شاہدرہ ٹاون یونٹ کے چیرمین و صدر و جنرل سیکرٹری اور تمام عہدہ داران نے شرکت کی۔
بمقام امام بارگاہ گلشن زہرا س بھیکے وال لاھور ۔

عزاداری کانفرنسمجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ لاہور کے زیر اہتمام تحفظ حقوقِ تشیع کانفرنس و چہلم شہدائے پارا چنار کا انقاد...
05/07/2023

عزاداری کانفرنس
مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ لاہور کے زیر اہتمام تحفظ حقوقِ تشیع کانفرنس و چہلم شہدائے پارا چنار کا انقاد 8 جولائی بروز ہفتہ شام 5 بجے امام بارگاہ گلشنِ زھرہؔ بھیکےوال موڑ وحدت روڑ لاہور میں ہو رہا ہے , جس میں عزاداریِ امامِ حسینؑ کروانے میں عزاداروں, مومنین , بانیان مجالسِ عزا , لائیسنس ہولڈرز , روٹ ہولڈز کو انتظامیہ و پولیس کی طرف سے درپیش مشکلات و مسائل کے حل کے حوالے سے لائع عمل طے کیا جائے گا , جس میں تمام عزادار و مومنین , بانیان مجلس , ماتمی سنگت و سالاران ماتمی سنگت سے شرکت کی استدعا ہے , ضرورت متحد ہونے کی ہے 🙏🏻
منجانب: ایڈمن

4 جولائی 2023 بروز منگل امام بارگاہ حیدریہ شاہدرہ ٹاون میں صدر مجلس وحدت مسلمین لاہور جناب نجم عباس صاحب و آفتاب ھاشمی و...
04/07/2023

4 جولائی 2023 بروز منگل امام بارگاہ حیدریہ شاہدرہ ٹاون میں صدر مجلس وحدت مسلمین لاہور جناب نجم عباس صاحب و آفتاب ھاشمی و ملک محمد علی صدر مجلس وحدت مسلمین راوی ٹاون و سید قلب عباس کاظمی و سید حسن کاظمی و سید نسیم عباس کاظمی و مقبول حسین کی زیر نگرانی مجلس وحدت مسلمین شاہدرہ ٹاون یونٹ تشکیل دیا گیا جس میں جناب رانا اصغر صدر مجلس وحدت مسلمین شاہدرہ و ذوالفقار علی ایڈوکیٹ و میثم تمار و سید ہاشم عباس و سید نسیم عباس کاظمی و علی حسن و گلزار حسین و سید محمد عباس و سید فہیم حسین و ملک علی ارتضا و محمد حرم و صفدر علی و غلام حسین و راشد علی و سید زکی شاہ و ریاض خادم ایڈوکیٹ نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں شمولیت اختیار کی اور اپنے متعلقہ عہدوں کا حلف اٹھایا۔

Address

Shahdara Town Lahore
Shahdara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWM Shahdara Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share