07/08/2026
ڈپٹی کمشنر ننکانہ رعنا حمید کی ہدایات پر 15 سالہ ناجائز قبضہ واگزار
چک نمبر177 میں محکمہ مال کی بڑی کارروائی، اراضی اصل مالک کے حوالے
اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ ثاقب عدنان کی زیرنگرانی میں ناجائز قبضہ ختم کروا دیا۔
تحصیل انتظامیہ عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کے لیے متحرک۔
ناجائز قبضہ واگزار ہونے پر متاثرہ بیوہ خاتون کا وزیراعلیٰ پنجاب اور تحصیل انتظامیہ کا شکریہ
قانون کی بالادستی اور عوامی حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ اے سی شاہ کوٹ
ناجائز قابضین کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ تحصیل انتظامیہ
Chief Secretary Punjab Deputy Commissioner Nankana Sahib Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Assistant Commissioner Nankana Sahib Commissioner Lahore,Punjab. Assistant Director Local Government Tehsil Shahkot Chief Minister Punjab's Updates Assistant Commissioner Sangla Hill میونسپل کمیٹی شاہکوٹ Commissioner Lahore Division مرکزی انجمن تاجران PERA FORCE Shahkot PERA Nankana Sahib PERA Exams Prep Forum - Punjab Enforcement & Regulatory Authority