قائداعظم ویلفیئر یوتھ ونگ نورکوٹ

قائداعظم ویلفیئر یوتھ ونگ نورکوٹ انسانیت ؛ ہمدردی ؛ خدمت اور حب الوطن ❤🇵🇰🇵🇰

تحصیل شکرگڑھ کی سب سے بڑی ویلفیئر ونگ قائداعظم ویلفیئر یوتھ ونگ نورکوٹقائداعظم یوتھ ونگ نورکوٹ fans
22/08/2026

تحصیل شکرگڑھ کی سب سے بڑی ویلفیئر ونگ
قائداعظم ویلفیئر یوتھ ونگ نورکوٹ
قائداعظم یوتھ ونگ نورکوٹ
fans

InshaAllah قائداعظم یوتھ ونگ نورکوٹقائداعظم ویلفیئر یوتھ ونگ نورکوٹ
13/08/2026

InshaAllah
قائداعظم یوتھ ونگ نورکوٹ
قائداعظم ویلفیئر یوتھ ونگ نورکوٹ

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا میرے پیارے بھائی سعید انور جو کہ رضائے الٰہی سے وفا...
04/08/2026

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

میرے پیارے بھائی سعید انور جو کہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے ان کی نماز جنازہ بروز جمعرات تقریباً 0930 بجے صبح آبائی گاؤں بھگوان پور نزد نورکوٹ میں ادا کی جائے گی

سب احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے

قائداعظم یوتھ ونگ نورکوٹ
fans

30/07/2026

حالیہ برسات کے موسم میں اپنے گلی محلے کے مستحق لوگوں کا خاص خیال رکھیں شکریہ

دعاگو :: قائداعظم یوتھ ونگ نورکوٹ
#برسات
fans

اللہ پاک اپنے پیارے نبی اور اہلبیت کے صدقے *بھائی مزمل انصاری مرحوم*  کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے ص...
01/07/2026

اللہ پاک اپنے پیارے نبی اور اہلبیت کے صدقے *بھائی مزمل انصاری مرحوم* کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے صغیرا و کبیرا گناہ معاف فرمائے

دعاگو قائداعظم ویلفیئر یوتھ ونگ نورکوٹ

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ😢😢😢انتہائی افسوس ناک خبر 😭چوہدری احمد گمٹالہ جو ایکسیڈنٹ کی وجہ سے وفات پا گ...
22/06/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ😢😢😢
انتہائی افسوس ناک خبر 😭

چوہدری احمد گمٹالہ جو ایکسیڈنٹ کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے۔ 🥹
آمین۔🤲

دعاگوقائداعظم ویلفیئر یوتھ ونگ نورکوٹ

قائداعظم یوتھ ونگ نورکوٹ

Address

Noorkot
Shakargarr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قائداعظم ویلفیئر یوتھ ونگ نورکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category