ShakarGhar Press

ShakarGhar Press Welcome to Official ShakarGhar Press page

29/08/2026

*پمز ہسپتال کی ہیڈ نرس نے خوف کے بت کو تھوڑ دیا، اہم انکشافات*

29/08/2026

ظفروال کے نواحی گاؤں ہیبت پور میں گیس ری فلنگ کی دکان میں سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس سے دکان اور ملحقہ کمروں میں آگ بھڑک اٹھی۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ واقعہ متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گیا۔

شکرگڑھ ایس ایچ او سٹی نوید ورک کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک ملزم گرفتارشکرگڑھ میں ایس ایچ او سٹی نوید ورک کی م...
29/08/2026

شکرگڑھ ایس ایچ او سٹی نوید ورک کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک ملزم گرفتار

شکرگڑھ میں ایس ایچ او سٹی نوید ورک کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے ہیروئن برآمد ہوئی، جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے

29/08/2026

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی *ماہ جولائی* کی کارکردگی رینکنگ جاری کردی

◀️ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب 🥇
◀️ڈپٹی کمشنر خانیوال 🥈
◀️ڈپٹی کمشنر فیصل آباد 🥉

#نارووال کتنے نمبر پر آیا کمنٹ میں لازمی بتائے ؟

نوٹ: ڈپٹی کمشنر راجن پور آخری نمبر پر رہے

نارووال کے قریب تیز رفتاری کے باعث لاہور سے شکرگڑھ جانے والی مسافر بس بے قابو ہوکر سڑک سے تقریباً 15 فٹ نیچے جاگری اور ا...
28/08/2026

نارووال کے قریب تیز رفتاری کے باعث لاہور سے شکرگڑھ جانے والی مسافر بس بے قابو ہوکر سڑک سے تقریباً 15 فٹ نیچے جاگری اور الٹ گئی۔ حادثے میں 12 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے 5 زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال منتقل کردیا گیا، جبکہ دیگر کو موقع پر طبی امداد دی گئی۔

27/08/2026

ظفروال وڈھالہ پل کے قریب ستر سالہ بزرگ قادر پانی میں بہہ کر جاں بحق ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی نکال لی نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال ظفروال منتقل

27/08/2026

⚡نیپال سیلابی صورتحال
کئی جانیں ضائع

27/08/2026

⚡نیپال میں ڈیم ٹوٹ گیا ہزاروں افراد جان کی بازی ہار گئے 💔

27/08/2026

شکرگڑھ محلہ ریاض پورہ میں شہری کے دو بیٹوں کو چھ ریوں کے وار سے زخ می کر دیا گیا
والد کے مطابق ملزمان نے گھر پر حملہ کرکے طلحہ اور رضوان کو زخمی کیا والد کا بیان

خونی بس نے ایک اور گھر اجاڑ دیا، شکرگڑھ کے ٹوٹل پمپ کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو کچل ڈالا، حادثے میں افضل پورہ...
27/08/2026

خونی بس نے ایک اور گھر اجاڑ دیا، شکرگڑھ کے ٹوٹل پمپ کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو کچل ڈالا، حادثے میں افضل پورہ کا 65 سالہ محمد نواز جاں بحق ہوگیا۔ بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

Address

Shakar Garh
Shakargarr

Telephone

+923086210602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShakarGhar Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ShakarGhar Press:

Shortcuts

Share