TB Clinic THQ Hospital Shakargarh

TB Clinic THQ Hospital Shakargarh Providing Complete Treatment for TB patient

11/07/2026

On this , we reflect on the vital link between a healthy, thriving population and sustainable development. A healthy society is the foundation of our progress.

As we strive for a better future, we must remember that health challenges like Tuberculosis remain a significant barrier to prosperity. A robust healthcare system, coupled with public awareness, is our best defense.

10/07/2026

ٹی بی ایک متعدی بیماری ہے جو زیادہ تر پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے، لیکن یہ جسم کے دیگر حصوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے. خوش آئند بات یہ ہے کہ بروقت تشخیص اور علاج سے ٹی بی مکمل طور پر قابلِ علاج ہے.

دو ہفتوں سے زائد کھانسی، بلغم یا خون آنا. سانس لینے میں تکلیف، شام کے بعد بخار، رات کو غیر معمولی پسینہ آنا. وزن میں تیزی سے کمی، بھوک ختم ہونا، ہر وقت تھکن اور کمزوری محسوس ہونا کیا علامات کو نظر انداز نہ کریں.

ٹی بی اور اس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے کھانستے اور چھینکتے وقت منہ اور ناک ضرور ڈھانپیں. گھر اور کام کی جگہ کو ہوا دار رکھیں. متوازن غذا کھائیں اور قوتِ مدافعت مضبوط بنائیں.

اگر علامات موجود ہوں تو فوراً ٹیسٹ کروائیں اور ڈاکٹر سے رجوع کریں. دوا کا مکمل کورس کریں، علاج ادھورا چھوڑنا بیماری کو مزید خطرناک بنا سکتا ہے.

ٹی بی شرمندگی نہیں، ایک قابلِ علاج بیماری ہے. بروقت تشخیص، مکمل علاج اور احتیاط سے نہ صرف آپ صحت یاب ہو سکتے ہیں بلکہ اپنے پیاروں کو بھی اس بیماری سے محفوظ رکھ سکتے ہیں.

🙏 اپنی صحت کا خیال رکھیں، آگاہی پھیلائیں، کیونکہ ایک معلوماتی پیغام کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔

آپ کا خیر خواہ: ڈاکٹر طلحہ خان شیروانی 'پروگرام ڈائریکٹر' صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام پنجاب

09/07/2026

گرمی کے موسم میں احتیاط ہیٹ ویو سے محفوظ حیات

ہیٹ اسٹروک کے مضر اثرات سے بچاؤ کیلئے دھوپ میں غیر ضروری گھر سے باہر جانے سے اجتناب کریں. باہر نکلتے وقت سر کو ڈھانپیں. پانی بار بار پئیں. ایئر کنڈیشنڈ ماحول سے اچانک باہر نہ نکلیں. کھلے اور ہلکے رنگ کے کپڑے پہنیں اور زیادہ پسینے کی صورت میں نمکول / سکنجبین پئیں.

طبیعت زیادہ خراب ہونے کی صورت میں متاثرہ شخص کو فوری ٹھنڈی جگہ پر لٹائیں اور پانی کی چھینٹے ماریں یا پٹیاں کریں. طبیعت بہتر نہ ہونے کی صورت میں فوری قریبی ہسپتال سے رجوع کریں.

09/07/2026

Together, Let’s Build a

TB is a curable disease. Do not ignore the warning signs - early detection is the most effective tool in the fight against this illness. If you or a loved one are experiencing symptoms, reach out immediately to your nearest hospital.

08/07/2026
07/07/2026

تبدیلی کا آغاز ہمیشہ خود سے ہوتا ہے۔ جب آپ خود کو بہتر بناتے ہیں، تو آپ کا معاشرہ خود بخود خوبصورت ہو جاتا ہے

Address

Railway Road, Opposite Govt. Degree College
Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TB Clinic THQ Hospital Shakargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share