GFSP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GFSP, Political organisation, Shakargarh Punjab, Shakargarr.

حاجی مدثر چوہدری
13/08/2024

حاجی مدثر چوہدری

01/12/2023

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔

بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔

امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔

بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔

صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا پوچھا جائے گا۔

02/10/2023

تصفح قائمة الاعلانات الخاصة بالمعلن Bismillah Imported goods Traders والمكوّنة من 0 اعلان على سوق الأردن المفتوح وبيع واشتري السلع والخدمات بأفضل سعر.

08/09/2023

159 likes, 2 comments. Check out چوہدری مدثر NRP's video.

28/06/2023

❤️ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❤️ عید الاضحی مبارک ❤️
میرے تمام پردیسی بھائیوں دوستوں و احباب کو میری طرف سے دلی عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
چوہدری مدثر گجر شکرگڑھ

05/07/2020
20/02/2020

Urgent Needed
Designer Should be know
Coral Draw,
Photoshop
Visa expenses , 2,60000 Pakistani Rupees
Visa Available For Pakistani Boy ...

فوری ضرورت برائے قطرفوری ویزہ۔       فوری روانگیلائٹ ڈرائیور قطری لائسنس ھونا لازمی ھےسیلری۔    200+1200خرچہ صرف ۔ 16500...
15/01/2020

فوری ضرورت برائے قطر
فوری ویزہ۔ فوری روانگی
لائٹ ڈرائیور قطری لائسنس ھونا لازمی ھے
سیلری۔ 200+1200
خرچہ صرف ۔ 165000
فوری رابطہ کریں
*03080300101*
*0014506004346* WhatsApp

Political Organization

Address

Shakargarh Punjab
Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GFSP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GFSP:

Share