KP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KP, Political Party, Shangla.

پی ٹی آئی والو پہ غپ غپ یے زان خکارہ کو ما تری زکہ ڈڈہ اوکڑہ۔۔گنی خلق داسی وائی ۔چی خڑ سپے د گیدڑ رور دے۔
21/07/2025

پی ٹی آئی والو
پہ غپ غپ یے زان خکارہ کو
ما تری زکہ ڈڈہ اوکڑہ۔۔
گنی خلق داسی وائی ۔
چی خڑ سپے د گیدڑ رور دے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے پاک فوج کو کاٹلنگ میں بیگناہ شہریوں کو شہید کرنے پر  خراج تحسین پیش کی د ...
31/03/2025

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان
نے پاک فوج کو کاٹلنگ میں بیگناہ شہریوں کو شہید کرنے پر خراج تحسین پیش کی

د صوبی د واکدارانو دا حال دے گیلہ وکو خو د چانہ وکو
Sardar Hussain Babak
Awami National Party
Aimal Wali Khan

اعلیٰ درجے کا منافقت
30/03/2025

اعلیٰ درجے کا منافقت

یہ خبر بلکل جھوٹ ہے اے این پی کو بدنام کرنے کیلئے یہ لوگ اپنی بربادی کیلئے تیار ہیں لیکن پختون قوم کی وہ جماعت جو اپنے د...
19/03/2025

یہ خبر بلکل جھوٹ ہے اے این پی کو بدنام کرنے کیلئے یہ لوگ اپنی بربادی کیلئے تیار ہیں لیکن پختون قوم کی وہ جماعت جو اپنے دور میں نہ صرف اپنے لوگوں کیلئے بہت ترقیاتی کام کئے جو بہت خراب حالات تھے جو 2008 کے انتخابات سے پہلے وہ حالات تھے اے این پی کو ایسے حالات میں حکومت ملی تھی سوات پہلے سے شرپسندوں کے کنٹرول میں تھا جب اے این پی کی حکومت ائی تو سوات کے مسلے پر شرپسندوں سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن وہ مان نہیں رہے تھے اصل میں وہ وقت بھی اتنا سوشل نہیں تھا لیکن اے این پی گورنمنٹ نے عوام کو اس حالات سے نکالنے کیلئے آپریشن کا اعلان کردیا یہ تو بعد میں پتہ چلا کہ سارا گیم ہی چوکیدار کرتا ہے لیکن اے این پی نے اپنا حق ادا کیا تھا اور یہاں تک کہ پارٹی قائدین نے قربانی بھی دی اس بدامنی میں جیسے بشیر بلور شہید میاں افتخار حسین کی بیٹے کی شہادت اسفندیار ولی خان پر ولی باغ میں خودکش حملے جس میں اسفندیار ولی خان بچ گئے تھے وجہ یہ تھی کہ انہوں نے مقابلہ کیا تھا اگر مقابلہ نہ کرتے صرف عوام کو آگے کرتے اور ترقیاتی کاموں کو فروغ دیتے تو نہ بشیر بلور شہید ہوتا نہ اسفندیار ولی پر حملہ ہوتا نہ میاں افتخار حسین کے اکلوتا بیٹا شہید ہوتا اس کے علاؤہ تقریباً ایک ہزار سے زائد پارٹی کارکنان نے قربانی دی نہ وہ یہ قربانی دیتے بلکہ علی امین کی طرح صرف مذمت مذمت مذمت مذمت کرتے اور الزام وفاق پر لگاتے کہ یہ تو جی وفاق کررہا ہے اگر یحی بات ہے تو اے این پی کی حکومت تو بھی صوبائی حکومت تھی پھر انکو کیوں بدنام کرتے تھے کہ ان کے دور میں دھماکے ہوتے تھے انہوں نے تو کبھی بھی وفاق پر الزام نہیں بلکہ مقابلہ کیا ہاں میں مانتا ہوں کہ یہ اوپر سے ہورہا ہے لیکن اجازت تو آپکی دی ہوئی ہیں نہ کہ وہ آرہے ہیں کیوں انکی مخالفت نہیں کرسکتے کیوں ڈر رہے ہوں کیوں زمینی خداؤں سے ڈر کر غریب عوام مار رہے ہو اپ جس قوم کی حکمران ہو انکے لئے لڑو نہیں کرسکتے استفعی دو اور باقی پارٹیوں کے دوست سیاست سے نکل کر تھوڑی حقیقت کی طرف آؤ

‏ان دو تصویروں کے درمیان،800 سال کا فرق ہے، نیچے کتابی تصویر امام عبداللہ بن زکریا بن محمد القزوینی کی ہے،جو ان کی کتاب ...
18/02/2024

‏ان دو تصویروں کے درمیان،
800 سال کا فرق ہے، نیچے کتابی تصویر امام عبداللہ بن زکریا بن محمد القزوینی کی ہے،
جو ان کی کتاب 'عجائب المخلوقات' میں ہے اور دوسری تصویر نیشنل جیوگرافک کی ہے۔

امام عبداللہ کے مطابق ایک ایسا پرندہ بھی ہے جو مگرمچھ کے دانتوں میں سے اپنا رزق کھاتا ہے اور مگرمچھ کو بھی اس سے سکون ملتا ہے۔

خلافت سائینسی تحقیق میں مغرب سے 800سال آگے ہوتی تھی...

Copied
‎🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





ورک دې داسې سیاست او الېکشن شي چې د پښتو زلمو په وینو لوبول کیږي 💔  💔Sardar Hussain Babak Aimal Wali Khan Awami National...
31/01/2024

ورک دې داسې سیاست او الېکشن شي چې د پښتو زلمو په وینو لوبول کیږي

💔
💔






Sardar Hussain Babak
Aimal Wali Khan
Awami National Party

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنباجوڑ سے تعلق رکھنے والا پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن  #ریحانزیب  نامعلوم افراد ک...
31/01/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
باجوڑ سے تعلق رکھنے والا پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن #ریحانزیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید الله تعالیٰ شہادت قبول فرمائے

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share