Insaf Youth Wing Puran - Shangla

Insaf Youth Wing Puran - Shangla Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing Puran - Shangla, Political organisation, aloch, Shangla.

آفیشل پیج انصاف یوتھ ونگ(پی ٹی ائی کی سب سے بڑی ونگ) تحصیل پورن🇧🇫
آفیشل ٹک ٹاک آئی ڈی لنک
👇
https://www.tiktok.com/
آفیشل واٹسپ گروپ 👇
https://chat.whatsapp.com/KkejzTy2FH3CdW8WVRMG84

15/01/2026
‏قائد عمران خان کی ہدایت پر صوبائی صدر جنید اکبر خان نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سٹریٹ مومنٹ ریلیوں کے انعقاد کا...
15/01/2026

‏قائد عمران خان کی ہدایت پر صوبائی صدر جنید اکبر خان نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سٹریٹ مومنٹ ریلیوں کے انعقاد کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ ریلیاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اور صوبائی قیادت کی سربراہی میں منعقد کی جائیں گی

🗓 17 جنوری بروز ہفتہ ہری پور سے مانسہرہ تک ریلی ہوگی۔
🗓 24 جنوری بروز ہفتہ ریلی پشاور تا نوشہرہ سے ہوتے ہوئے مردان اور پھر صوابی میں اختتام پزیر ہوگا۔
🗓 25 جنوری بروز اتوار منگورہ سے تیمرگرہ تک ریلی ہوگی۔

پارٹی کے تمام ونگز کے عہدیداران اور کارکنان فوری متحرک ہوں! یہ عوامی ریلیاں 8 فروری کو ہونے والی تاریخی 'پہیہ جام ہڑتال' کی کامیابی کی ضمانت عوامی ریفرنڈم ثابت ہوں گی۔


13/01/2026
13/01/2026

12/01/2026

شکریہ کراچی ڈویژن 💪

11/01/2026
11/01/2026

‏کراچی کا فوجیوں کو جواب : پریشر ککر پھٹ گیا :
آج کراچی کے لاکھوں افراد نے ابل ابل کر جس طرح عمران خان کے ایک عام ورکر کا استقبال کیا ہے اور تاریخ رقم کی ہے - مجھے 1986 اپریل میں بینظیر بھٹو کی لاہور واپسی کے منظر یاد آ گئے - آج فوجیوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیئں - تین سال سے بند جذبات جس طرح باہر نکلے ہیں ثابت کرتا ہے فوج کے سارے ہتھکنڈے عمران خان کو مائنس کرنے یا دبانے میں نہ صرف ناکام رہے بلکہ الٹا اثرہو رہا ہے -
پورے اسلامی ملکوں میں کسی نہ کسی طرح کا انقلاب اور اضطراب نظر آ رہا ہے اور پاکستان میں عوام چیخ چیخ کر صرف ایک نعرہ لگا رہے ہیں "عمران خان کو رہا کرو" - جب تب فوجی کند ذہین جنتا ان مناظر کا مطلب نہیں سمجھتی پاکستان ایک گرداب میں ہی پھنسا رہے گا اور نیچے ہی نیچے جائے گا -
خان کو ساتھ ملا کر اور عوام کی آواز کے ساتھ پاکستان اپنے گرد سارے خطرات کا مقابلہ کر سکے گا -

‏جلسہ تو ہو گا۔ ہم آزاد ہیں۔ پاکستانی آزاد ہیں
11/01/2026

‏جلسہ تو ہو گا۔ ہم آزاد ہیں۔ پاکستانی آزاد ہیں

Address

Aloch
Shangla
19100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Puran - Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share