11/08/2026
کراچی کے میر رضا کے دردناک قتل کا شدید دکھ ہے،
میڈیا خبریں دے رہا ہے، پل پل کی اپ ڈیٹ ہے، تفتیشی ٹیم بدلی جا رہی ہے، عدالت نوٹس لے رہی ہے، دوبارہ پوسٹمارٹم ہوا،
لیکن پاکپتن کی آمنہ اور انمول پر خاموشی ہے، تھانے میں زندہ گئیں، مردہ واپس آئیں، میڈیا چپ ہے، کوئی جوڈیشل کمیشن یہاں بھی؟