07/03/2025
افسوسناک خبر..
سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی متوکل خان کی گاڑی کا سانگڑئ یو سی رانیال میں حآدثہ پیش ایا ہے. جس میں وکیل صاحب وفات پا گئے یے اور ڈرائیور زخمی ہے..
اللّٰہ تعالیٰ متوکل خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.. امین. ثمہ آمین