23/08/2026
مبارکباد
ڈاکٹر عبدالولی خان کو پی ٹی آئی یونین کونسل شاہپور کا صدر۔سید رحیم کو جنرل سیکرٹری اور اختیار خان یوسفزئی کو انفارمیشن سیکرٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں- اس موقع پر تمام نومنتخب کابینہ کو بھی بہت بہت مبارک ہو اور ہم یہ امید کرتے ہیں کہ آپ سب پارٹی کی مضبوطی اور کامیابی کے لیے بھرپور محنت، اخلاص اور جذبے کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں گے۔
PTI House Shahpur Shangla
Zia Ul Haq Pti