Rescue 1122 Shangla

Rescue 1122 Shangla Emergency Rescue Service

ریسکیو 1122 شانگلہ تاریخ: 4 ستمبر 2026ءشانگلہ: ریسکیو 1122 شانگلہ کے زیرِ اہتمام ضلع بھر کے سرکاری و نجی اداروں میں ایمر...
04/09/2026

ریسکیو 1122 شانگلہ
تاریخ: 4 ستمبر 2026ء

شانگلہ: ریسکیو 1122 شانگلہ کے زیرِ اہتمام ضلع بھر کے سرکاری و نجی اداروں میں ایمرجنسی فرسٹ ایڈ اور فائر سیفٹی کی عملی تربیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 شاہ فہد اور ڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال کی خصوصی ہدایات پر، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر ملک شیر دل خان کی زیرِ نگرانی ریسکیو ٹریننگ وِنگ نے نادرا آفس پورن , چکیسر اور مارتونگ کے ملازمین کے لیے ایک روزہ جامع تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
اس سیشن میں نادارا کے عملے کو ہنگامی حالات، آگ لگنے کے ممکنہ خطرات پر فوری قابو پانے اور کسی بھی ناگہانی آفت کے دوران حساس مقامات کے حفاظتی انخلاء (Evacuation) کی عملی مشقیں کروائی گئیں

ریسکیو 1122 شانگلہ تاریخ: 4 ستمبر 2026شانگلہ: ریسکیو 1122 کے زیرِ اہتمام عدلیہ شانگلہ کے عملے کے لیے فرسٹ ایڈ اور فائر س...
04/09/2026

ریسکیو 1122 شانگلہ
تاریخ: 4 ستمبر 2026

شانگلہ: ریسکیو 1122 کے زیرِ اہتمام عدلیہ شانگلہ کے عملے کے لیے فرسٹ ایڈ اور فائر سیفٹی پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ریسکیو 1122 شانگلہ کے زیرِ اہتمام ضلع بھر کے سرکاری و نجی اداروں میں ایمرجنسی رسپانس، ابتدائی طبی امداد (فرسٹ ایڈ) اور فائر سیفٹی کی عملی تربیت کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 شاہ فہد اور ریجنل ڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال کی خصوصی ہدایات پر، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 شانگلہ انجینئر ملک شیر دل خان کی زیرِ نگرانی اور ڈسٹرکٹ سینئر سول جج شانگلہ کے باہمی تعاون سے، ٹریننگ ونگ نے عدلیہ شانگلہ کے عملے کے لیے ایک روزہ تربیتی و آگاہی ورکشاپ منعقد کی۔
سیشن میں عدلیہ شانگلہ کے عملے کو ہنگامی حالات، آگ لگنے کے ممکنہ خطرات پر فوری قابو پانے اور کسی بھی ناگہانی آفت کے دوران حساس مقامات کے حفاظتی انخلاء (Evacuation) کی عملی مشقیں کروائی گئیں۔
عدلیہ شانگلہ کی جانب سے ریسکیو 1122 کی خدمات کو سراہا گیا ۔

ترجمان ریسکیو1122شانگلہ

04/09/2026
ریسکیو 1122 شانگلہمورخہ: 4ستمبر  2026تحصیل الپوری  پیر خانہ میں ٹریفک حادثہ، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی​شانگلہ: آج تح...
04/09/2026

ریسکیو 1122 شانگلہ

مورخہ: 4ستمبر 2026
تحصیل الپوری پیر خانہ میں ٹریفک حادثہ، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی

​شانگلہ: آج تحصیل الپوری کے مقام "پیر خانہ کے مقام پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک جیپ گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔
حادثے میں تین افراد زخمی ہوے۔

​حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 شانگلہ کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخميوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے تمام زخمیوں کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (DHQ) ہسپتال الپوری منتقل کیا گیا۔

​ترجمان، ریسکیو 1122 شانگلہ

ریسکیو 1122 شانگلہ تاریخ: 3 ستمبر 2026ءشانگلہ: ریسکیو 1122 شانگلہ کے زیرِ اہتمام ضلع بھر کے سرکاری و نجی اداروں میں ایمر...
03/09/2026

ریسکیو 1122 شانگلہ
تاریخ: 3 ستمبر 2026ء

شانگلہ: ریسکیو 1122 شانگلہ کے زیرِ اہتمام ضلع بھر کے سرکاری و نجی اداروں میں ایمرجنسی فرسٹ ایڈ اور فائر سیفٹی کی عملی تربیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 شاہ فہد اور ڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال کی خصوصی ہدایات پر، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر ملک شیر دل خان کی زیرِ نگرانی ریسکیو ٹریننگ وِنگ نے نادرا آفس الپوری اور نادرا آفس کروڑہ کے ملازمین کے لیے ایک روزہ جامع تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
اس سیشن میں نادارا کے عملے کو ہنگامی حالات، آگ لگنے کے ممکنہ خطرات پر فوری قابو پانے اور کسی بھی ناگہانی آفت کے دوران حساس مقامات کے حفاظتی انخلاء (Evacuation) کی عملی مشقیں کروائی گئیں

02/09/2026
02/09/2026
ریسکیو 1122 شانگلہ1-9-2026ریسکیو 1122 شانگلہ کی جانب سے ضلع شانگلہ کے مختلف  اداروں میں ابتدائی طبی امداد اور آگ سے بچاؤ...
01/09/2026

ریسکیو 1122 شانگلہ
1-9-2026

ریسکیو 1122 شانگلہ کی جانب سے ضلع شانگلہ کے مختلف اداروں میں ابتدائی طبی امداد اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 شاہ فہد کی ہدایات پر، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 شانگلہ، انجینئر ملک شیر دل خان کی نگرانی میں،میڈکل سپرڈینٹ ڈی ایچ کیو آلپوری ڈاکٹرمحند سجاد اوپل کی تعاون سے ریسکیو کی ٹریننگ وِنگ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال آلپوری میں ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔

ریسکیو 1122 کی ٹریننگ وِنگ کی جانب سے ہسپتال کے سٹاف کو ابتدائی طبی امداد اور خصوصی طور پر آگ سے بچاؤ کی تربيت دی گئی

Address

Shangla

Telephone

+92996850473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue 1122 Shangla:

Shortcuts

Share