04/09/2026
سندھ اسٹریٹ موومنٹ - دوسرا دن!
سابق تحصیل چیئرمین الپوری اسٹریٹ موومنٹ سندھ کے موقع پر قمبر شہر میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
سندھ جاگ چکا ہے اور اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔ سندھ کے عوام 27 ستمبر کو ہونے والے لانگ مارچ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
27 ستمبر اسلام آباد، ان شاء اللہ!