18/03/2026
ہمارے ملنگ وزیرِ اعلیٰ، جو تین لاکھ سے بھی زیادہ ریٹ کے جوتے پہنتے ہیں جبکہ پورا صوبہ قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے، خود کو اُن رہنماؤں سے کمپئیر کرتے ہیں جو سادگی کی مثال تھے۔
یہ لوگ اپنے آپ کو Ayatollah Ali Khamenei جیسے لیڈرز کے ساتھ ملاتے ہیں، جو مسلمانوں کے رہنما ہو کر بھی سادہ زندگی گزارتے تھےاور پھٹے جوتے پہننے پر فخر کرتے تھے۔
فرق صرف نعروں کا نہیں، کردار کا ہوتا ہے۔