What is going on in Shangla

What is going on in Shangla It's all About;
☆Shangla News
☆Shangla Culture
☆Shangla Talent
☆Shangla Sports
(5)

07/09/2026

جماعت اسلامی
شانگلہ دھرنا
تحصیل پورن شانگلہ دھرنے میں اج 4 بجے سے 7 بجے تک مشاعرہ ہوگا-

06/09/2026

آج ڈسٹرکٹ عدالت شانگلہ میں جونیئر کلرک کا ٹیسٹ ہو چکا ہے۔ تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو ٹیسٹ میں حاصل کردہ نمبرز یا پوزیشن کے بارے میں معلومات ہیں تو براہِ کرم کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

سوات کے معروف بزرگ لیونو پیر صیب شانگلہیہ تصویر سوات  کے ایک معروف بزرگ لیونو پیر صیب کی ہے۔پروفیسر برکت علی خان کی تحقی...
06/09/2026

سوات کے معروف بزرگ لیونو پیر صیب شانگلہ
یہ تصویر سوات کے ایک معروف بزرگ لیونو پیر صیب کی ہے۔
پروفیسر برکت علی خان کی تحقیق کے مطابق لیونو پیر صیب کا اصل نام ابوالعیس تھا۔
اس تصویر کی ایک دلچسپ تاریخی داستان بھی ہے۔ یہ تصویر 1978ء میں اُس وقت بنائی گئی جب شناختی کارڈ کے لیے گھر گھر جا کر ریکارڈ جمع کیا جا رہا تھا۔ یہ تصویر فضل ودود مرح وم، قمبر نے اپنی ڈیوٹی کے دوران تصویر کھینچی تھی۔
لیونو پیر باباجی کا مزار میاں کلے، شانگلہ میں واقع ہے۔.............

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ضلع شانگلہ اپنے اُن بہادر اور غیور سپوتوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتا ہے جنہوں نے مادرِ وطن پا...
06/09/2026

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ضلع شانگلہ اپنے اُن بہادر اور غیور سپوتوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتا ہے جنہوں نے مادرِ وطن پاکستان کی حفاظت، عزت اور سلامتی کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ہمارے ش ہ داء صرف تاریخ کے روشن باب نہیں بلکہ شانگلہ کی بہادری، قربانی، حب الوطنی اور قومی غیرت کی زندہ علامت ہیں؛ ان کی لازوال قربانیاں ہماری پہچان، ہمارا فخر اور آنے والی نسلوں کے لیے عظیم مشعلِ راہ ہیں۔ آج کے دن پورے قوم عہد کرتے ہیں کہ اپنے ش ہ داء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، ان کے خاندانوں کی عزت و تکریم کو اپنا فرض سمجھیں گے اور وطنِ عزیز کی سلامتی، استحکام، امن اور ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام ش ہ داء کے درجات بلند فرمائے، ان کی قربانیوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ دے اور پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🇵🇰 شانگلہ کے ش ہ داء ہمارا فخر، ہماری پہچان، ہماری طاقت ❤️🫡 | پاکستان زندہ باد 🇵🇰 | پاک فوج پائندہ باد 🫡💝👏🤲‼️📥..........







05/09/2026

تحریکِ احتساب شانگلہ کے کارکنان کا واضح مطالبہ:
"58 ارب روپے کے فنڈز کا حساب دو‼️📥✉️👏

تازہ صورتحال گاؤں شہتوت، الپوری شانگلہ 🚨‼️📥 گاؤں شہتوت میں بشیر خاطر کے گھر میں لگی شدید آگ پر علاقہ مکینوں نے تقریباً ق...
05/09/2026

تازہ صورتحال گاؤں شہتوت، الپوری شانگلہ 🚨‼️📥
گاؤں شہتوت میں بشیر خاطر کے گھر میں لگی شدید آگ پر علاقہ مکینوں نے تقریباً قابو پا لیا ہے۔ مختلف گاؤں سے بڑی تعداد میں لوگ موقع پر پہنچ چکے ہیں اور ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق آگ بجھانے اور امدادی کارروائیوں میں بھرپور تعاون کر رہا ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں اہلِ علاقہ کا یہ جذبۂ انسانیت، اتحاد اور باہمی تعاون قابلِ تحسین ہے۔ 🤲❤️👏
اللہ تعالیٰ مزید نقصان سے محفوظ فرمائے اور تمام متاثرہ خاندانوں کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🖤.........

ہنگامی اپیل  گاؤں شہتوت، الپوری شانگلہ 🚨گاؤں شہتوت میں بشیر خاطر کے گھر میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے، جو تیزی سے پھیل رہی ہے...
05/09/2026

ہنگامی اپیل گاؤں شہتوت، الپوری شانگلہ 🚨
گاؤں شہتوت میں بشیر خاطر کے گھر میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے، جو تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ایک چھت مکمل طور پر تب اہ ہو چکی ہے جبکہ دوسری بھی آگ کی لپیٹ میں ہے۔ تمام علاقہ مکینوں سے فوری اپیل ہے کہ جتنا جلدی ممکن ہو موقع پر پہنچیں اور امدادی کارروائی میں بھرپور تعاون کریں۔ 🤲👏‼️📥......

05/09/2026

شانگلہ الپوری گاؤں شہتوت میں بشیر خاطر کے گھر میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے، جو تیزی سے پھیل رہی ہے۔ تمام علاقہ مکینوں سے فوری اپیل ہے کہ موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی میں بھرپور تعاون کریں۔🤲👏‼️📥

Ist snow falls on spin ghar kana shangla❤️........
05/09/2026

Ist snow falls on spin ghar kana shangla❤️
........

ضلع ہیڈکوارٹر الپوری کا دلکش شب منظر 🌙❤️ضلع شانگلہ کا خوبصورت ہیڈکوارٹر الپوری، رات کی روشنیوں میں ایک الگ ہی حسن پیش کر...
04/09/2026

ضلع ہیڈکوارٹر الپوری کا دلکش شب منظر 🌙❤️
ضلع شانگلہ کا خوبصورت ہیڈکوارٹر الپوری، رات کی روشنیوں میں ایک الگ ہی حسن پیش کرتا ہے۔ 😉‼️📥
📽️: lawangeen bacha❤️......

Address

Shangla

Telephone

+923489591599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to What is going on in Shangla:

Shortcuts

Share