Amir Salman Khan PMLN

Amir Salman Khan PMLN پاکستان مسلم لیگ ن

19/01/2026
یونین کونسل پیرخانہ لاؤدر:-رہنما مسلم لیگ ن امیر سلمان خان نے آج لاؤدر میں عنایت الررحمان کی بہو کی وفات پر ان سے اظہار ...
19/01/2026

یونین کونسل پیرخانہ لاؤدر:-
رہنما مسلم لیگ ن امیر سلمان خان نے آج لاؤدر میں عنایت الررحمان کی بہو کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کی
اور بعد میں گل رنگ اور علاقے کی عمائدین سے ملاقات کی :-

کز کانڑہ:-رہنما مسلم لیگ ن امیر سلمان خان نے آج کز کانڑہ مِیں  اول خان کے بھائی کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کر رہےہیں:۔
19/01/2026

کز کانڑہ:-

رہنما مسلم لیگ ن امیر سلمان خان نے آج کز کانڑہ مِیں اول خان کے بھائی کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کر رہےہیں:۔

کروڑہ :-رہنما مسلم لیگ ن امیر سلمان خان نے آج کروڑہ مِیں سلیم حاجی صاحب کی چچی کی وفات پر اُن کیساتھ اظہار تعزیت کی :اور...
19/01/2026

کروڑہ :-
رہنما مسلم لیگ ن امیر سلمان خان نے آج کروڑہ مِیں سلیم حاجی صاحب کی چچی کی وفات پر اُن کیساتھ اظہار تعزیت کی :
اور انکے صاحبزادے کو عمرے کی سعادت پر مبارکباد دی:-

مٹہ اغواں۔      رہنما مسلم لیگ (ن) امیرسلمان خان نے آج بحرالدین (ایس پی) صاحب کیساتھ اور دیگر پارٹی مشراں سے ملاقات کی ۔...
18/01/2026

مٹہ اغواں۔
رہنما مسلم لیگ (ن) امیرسلمان خان نے آج بحرالدین (ایس پی) صاحب کیساتھ اور دیگر پارٹی مشراں سے ملاقات کی ۔ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر بحرالدین (ایس پی) افسر الدین اور ان کے خاندان کے مسلم لیگ ن چھوڑنے کے افواہے سراسر جھوٹ پر مبنی ہے ۔

Address

Alpurai
Shangla

Telephone

+923411955455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Salman Khan PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share